آئیڈیل انتخابات لو میرج کی طرح ہیں۔ لڑکی لڑکے نے ایک دوسرے کو دیکھا۔ ملاقاتیں ہوئیں۔ پسند کیا۔ تب کہیں جا کے والدین کو اعتماد میں لیا اور منایا۔ مگر موجودہ انتخابات کی تیاریاں دیکھ کر بہت سوں کو کیوں لگ رہا ہے گویا آج ووٹر اور بیلٹ بکس کی ارینج میرج ہے۔ سب کچھ تو بزرگوں نے طے کر دیا۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2JP6X1H
Tuesday, 24 July 2018
الیکشن اور لو میرج
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments