انڈیا کے سابق وزیرِاعظم اٹل بہاری واجپائی بھی آر ایس ایس کی گود میں پیدا ہوئے مگر وقت کے ساتھ ان کی سوچ بدلی اور وہ خطے میں امن اور خوشحالی کے خواہاں ہوئے۔ عمومی طور پر الیکش کے بعد انڈیا میں وزرائے اعظم کا رویہ تھوڑا بہت تبدیل ہوتا ہے مگر مودی کے سلسلے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2JZWfsZ
Thursday, 23 May 2019
انڈیا الیکشن 2019: کیا بھاری اکثریت مودی کی پاکستان کے بارے میں سوچ بدل پائے گی؟
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments