پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کی اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی گئی تقریر پر ہر طرح کا ردِ عمل سامنے آرہا ہے۔ عمران خان کی تقریر کے بعد بہت سے لوگوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بار انڈیا کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے کشمیر سے متعلق حالیہ اقدامات کو عالمی دنیا کے سامنے رکھا گیا ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2nrghDx
Saturday, 28 September 2019
’مودی کے پاس نہ تو کوئی دفاع تھا اور نہ ہی کوئی جواز’
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments