مولانا فضل الرحمان کو معتدل مذہبی سیاستدان تصور کیا جاتا ہے اور ان کے قریبی ساتھی بھی اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ وہ کبھی بغیر سوچے سمجھے کسی بند گلی میں قدم نہیں رکھتے۔ وہ اپوزیشن سے خوش اور حکومت سے نالاں ہیں۔ جے یو آئی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ وہ حکومت کو بند گلی میں لے جائیں گے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NTsASJ
Saturday, 9 November 2019
جمعیت علمائے اسلام (ف ) کا آزادی مارچ بند گلی میں داخل ہو گیا ہے؟
Similar Posts
Next
Prev Post
Prev Post
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments