پاکستان کا نیا بجٹ ایسے وقت میں پیش کیا جا رہا ہے جب پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے سوا لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ملکی معیشت لاک ڈاؤن کے باعث شدید دباؤ کی شکار ہے۔ گذشتہ سال کے مقابلے رواں مالی سال دفاعی بجٹ میں 11 اعشاریہ آٹھ فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے، تاہم گذشتہ برس پیش کیے جانے والے ترمیمی بجٹ میں یہ 61 ارب کا اضافہ ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Yru5N7
Friday, 12 June 2020
بجٹ 2020-21: 34 کھرب سے زائد خسارے کا بجٹ، دفاعی بجٹ میں % 11.8 فیصد کا اضافہ، ’تنخواہوں میں کوئی اضافہ نہیں ہو گا‘
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments