Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Tuesday 9 June 2020

زہرہ تشدد کیس: ملزمان سے تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع

تفتیشی افسر محمد مختار نے بی بی سی کو بتایا کہ ملزمان کو 10 جون کو لاہور لے جایا جائے گا جہاں ان کا پولی گرافی ٹیسٹ ہو گا اور امکان ہے کہ اسی روز ہی رپورٹ مل جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ ابھی ملزمان کے زیر استعمال موبائل فون کا فرانزک بھی کروانا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2YdaSPe

No comments:
Write comments