عید کے پہلے روز لاپتہ افراد کے رشتہ داروں نے کوئٹہ شہر میں اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے مظاہرہ کیا تو جہانزیب قمبرانی کی والدہ نے بھی بیٹے کے لیے عید کے کپڑوں اور جوتوں کے ساتھ اس میں شرکت کی کہ ’کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ اچانک گھر آئیں اور انھیں نئے کپڑوں اور جوتوں کے بغیر یہ تہوار منانا پڑے۔‘
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/33iIHm0
Saturday, 1 August 2020
کوئٹہ میں عید پر لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ: ’بیٹے کی واپسی چاہتے ہو تو بیٹی سے کہو مظاہروں سے دور رہے‘
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments