Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Monday 24 August 2020

’یہ حکومت ناکامیوں کا انبار ہے‘ : مسلم لیگ ن کا تحریک انصاف کی دو سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر

مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے وائٹ پیپر میں تحریک انصاف کی خارجہ پالیسی کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کے مطابق حکومت کی سب سے بڑی ناکامی کشمیر ہے۔ شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو سے بھی رابطہ کریں گے اور مشاورت کے ساتھ اب آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ کا تعین کریں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/31pOMfi

No comments:
Write comments