زیادہ تر پاکستانی پُرانی گاڑیاں بیچنے یا خریدنے کے لیے روایتی شو رومز کا راستہ اپناتے ہیں لیکن ملک میں رواں سال گاڑیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا ہے اور متوسط طبقے کے لیے بظاہر کوئی نئی کار خریدنے کا تصور صرف کسی اشتہار کی حد تک محدود ہوگیا ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2W24WrH
Thursday, 10 December 2020
گاڑیوں کی قیمتیں: پاکستان میں کیا آئندہ سال کاروں کی قیمت میں کمی اور معیار میں بہتری آسکتی ہے؟
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments