تیندوے کا ننھا بچہ بہت تیزی سے دوڑتا پہاڑ اور جنگل کی اس طرف جارہا تھا جہاں سے دیگر تیندووں کے دھاڑنے کی آوازیں آرہی تھیں۔ لمحوں کے اندر وہ میری نظروں سے غائب ہو گیا۔ اس موقع پر مجھے اتنی خوشی ہوئی کہ بتا نہیں سکتا کہ میں بھی کسی جاندار کی آزادی کا سبب بنا ہوں۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3oBnrQt
Tuesday, 12 January 2021
پاکستان کا زیر انتظام کشمیر: زخمی تیندوا جسے تین دن گھر رکھ کر دیسی مرغیاں کھلائی گئیں اور پھر آزاد کر دیا گیا
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments