چند تجزیہ کاروں کی رائے یہ ہے کہ ابتدا میں انتہائی سبک رفتاری سے پاکستان بھر میں معروف ہونے والی یہ تحریک، فوج پر ’بے جا تنقید‘، پاکستانی اداروں کی جانب سے اس تنظیم پر غیرملکی ایجنسیوں سے روابط اور مالی معاونت حاصل کرنے جیسے الزامات، پی ٹی ایم کے اندر طرز سیاست پر موجود مبینہ اختلاف اور قبائلی علاقوں میں کچھ حد تک عوامی مسائل کے حل ہونے کے باعث، شاید اب اپنی مقبولیت کھو رہی ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2XDLlPh
Thursday, 14 January 2021
نقیب اللہ محسود: قبائلی نوجوان کی ’جعلی‘ پولیس مقابلے میں ہلاکت سے جنم لینے والی پشتون تحفظ موومنٹ کیا اپنی مقبولیت کھو رہی ہے؟
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments