پاکستان میں ادویات کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے ڈرگ ریگیولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی جانب سے روسی ویکسین سپٹنک کی قیمت 8449 روپے تجویز کرنے کے بعد بہت سے لوگ یہ سوال پوچھتے نظر آ رہے ہیں کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سپٹنک کی قیمت 10 ڈالر یعنی 1559 روپے ہے تو پاکستان میں اس کی تجویز شدہ قیمت آخر اتنی زیادہ کیوں ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3lBtvYu
Monday, 22 March 2021
کورونا وائرس: دس ڈالر والی روسی ویکسین کی قیمت پاکستان میں اتنی زیادہ کیوں؟
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments