پاکستان میں سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کو بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ عوام کو ان کے منتخب نمائندوں سے محروم کرنا کسی طور پر بھی آئینی نہیں۔ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سنہ2016 میں ہوئے تھے اور ان اداروں کی پانچ سال کی مدت اس سال دسمبر میں پوری ہونی ہے۔ پنجاب میں بلدیاتی ادارے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے سنہ 2019 میں تحلیل کیے تھے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/31ikXwo
Thursday, 25 March 2021
پنجاب میں بلدیاتی اداروں کو بحال کرنے کا عدالتی حکم
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments