کلعدم تحریکِ لبیک پاکستان نے ایک پریس ریلیز میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کی تنظیم کی قیادت نے اپنے مطالبات حکومتی وفد کو پیش کر دیے ہیں تاہم حکومت کی جانب سے تاحال ان مذاکرات کی تصدیق نہیں کی گئی۔ دوسری جانب تحریک لبیک کے لانگ مارچ کے شرکا اتوار کی صبح تک وزیر آباد میں ہی قیام کریں گے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3nHwNuA
Saturday, 30 October 2021
تحریک لبیک کا لانگ مارچ: کالعدم تحریک لبیک پاکستان کا حکومتی وفد سے مذاکرات میں اپنے مطالبات پیش کرنے کا دعویٰ، لانگ مارچ کے شرکا وزیر آباد میں موجود
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments