پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان میں شامل کچھ گروپوں سے بات چیت کر رہی ہے اور اگر وہ ہتھیار ڈال دیں تو انھیں معاف کیا جا سکتا ہے۔ ان کے مطابق یہ ممکن ہے کہ بات چیت نتیجہ خیز ثابت نہ ہو لیکن بات ہو رہی ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3m8Sdjm
Friday, 1 October 2021
عمران خان کا تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات پر ٹی آر ٹی ورلڈ کو انٹرویو: ’پاکستانی طالبان سے بات ہو رہی ہے، نہیں جانتے کہ نتیجہ خیز ہوگی یا نہیں‘
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments