Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Popular Posts

Follow us on FB

Tuesday, 9 January 2018

عوامی عدالت نے پھر فیصلہ دیدیا اہل کون ہے اور نااہل کون ، مریم نواز

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 20 میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کی کامیابی کے بعد اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اہل کون ہے اور نااہل کون ہے ۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ آج عوامی عدالت نے...

The post عوامی عدالت نے پھر فیصلہ دیدیا اہل کون ہے اور نااہل کون ، مریم نواز appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News http://ift.tt/2De3yYR

ٹماٹر تمباکو نوشی کرنے والوں کیلئے مفید

بالٹی مور : امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹماٹر تمباکو نوشی سے پھیپھڑوں کو پہنچنے والے نقصان کو دور کرتا ہے۔ میری لینڈ میں واقع جان ہاپکنز یونیورسٹی کے شعبہ صحت ماہرین نے کہا ہے کہ ٹماٹروں کا استعمال نہ صرف پھیپھڑوں کو تندرست رکھتا ہے بلکہ سگریٹ نوشی سے ہونے والے نقصان کی...

The post ٹماٹر تمباکو نوشی کرنے والوں کیلئے مفید appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News http://ift.tt/2CJOhhc

نوجوان پر پولیس تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی

لاہور: زير حراست نوجوان پر پوليس تشدد کي ويڈيو سامنے آگئي، اہلکاروں نے تھانہ کلچر بدلنے کے دعوے ہوا ميں اڑادئيے اور ملزم کي بے بسي کا مذاق اڑاتے رہے۔ نئي وردي میں پولیس کے پرانے کر توت کي ويڈيو سامنے آگئي، پولیس نے نوجوان کو بہيمانہ تشدد کا نشانہ بناڈالا ، سرعام چھترول کے...

The post نوجوان پر پولیس تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News http://ift.tt/2mk9zM6

جانئے آج آپ کا دن کیسا رہے گا

حمل:
21مارچ تا21اپریل

جب وقت برا ہو تو بہت کم لوگ حالات کا اندازہ لگا کر اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہیں، آپ فطری طور پر جلد باز ہیں چنانچہ آپ کی جلد بازی اور غیر محتاط پالیسیوں کے نتائج آپ کے سامنے ہیں۔

ثور:
22اپریل تا20مئی

لاتعداد دشمنوں کے درمیان آپکا ایک دوست بھی ہے جو انتہائی نازک وقت پر آپ کی غیر معمولی مدد کر سکتا ہے لیکن شرط یہ ہے کہ آپ خود بھی حالات کی نزاکت کا خیال رکھتے ہوئے ہر کام کرنے کی کوشش کریں۔

جوزا:
21مئی تا21جون

کاش آپ خود کو جذباتیت کے دائرے سے باہر نکال سکتے، آپ آخر اس حقیقت کو کیوں تسلیم نہیں کرتے کہ جذباتی لوگ کبھی بھی خوف و خطر کے بغیر رہ کر زندگی بسر نہیں کر سکتے۔

سرطان:
22جون تا23جولائی

گزشتہ غیر متوقع طور پر ہونے والا نقصان ایسا نہیں ہے کہ اسے بھلا دیا جائے آپ اندازہ لگائیں کہ ایسا آپ کی کسی غلطی کے سبب ہوا تھا تاکہ آئندہ اسی غلطی کا اعادہ نہ ہو سکے۔

اسد:
24جولائی تا23اگست

آپ واقف ہیں کہ ہم بلا کسی روک ٹوک کے اظہار حقیقت کرتے ہیں ہمارا مقصد صرف اتنا ہی ہوتا ہے کہ آپ حالات کی روشنی میں نہ صرف بہتر لائحہ عمل مرتب کر سکیں بلکہ احتیاطوں کا مضبوط حصار بھی قائم کر لیں۔

سنبلہ:
24اگست تا23ستمبر

آپ نے اپنی روش نہ بدلی تو پھر صورتحال تشویشناک ہو سکتی ہے ہم نے پہلے بھی محتاط رہ کر قدم اٹھانے کا مشورہ دیا تھا یقینا آپ نے اس پر عمل کرنے کی زحمت گوارہ نہ فرمائی ہو گی۔

میزان:
24ستمبر تا23اکتوبر

ہم نے پہلے بھی آپ کو تلقین کی ہے کہ خود کو احساس کمتری کے چنگل اور خوف و خطرات کے اندیشوں سے آزاد کیجیے، یہی دو خامیاں مختلف معاملات کے سلسلے میں آپ کی ناکامی کا سبب بن سکتی ہیں۔

عقرب:
24اکتوبر تا22نومبر

ہونے والا کوئی نزدیکی سفر دیرینہ خواہشات کی تکمیل کا باعث بن سکتا ہے، اپنے کاروبار کو وسعت دینے کی کوشش کیجیے، آپ کی جدوجہد رنگ لا سکتی ہے اور آپ کا کاروبار شاندار ترقی کر سکتا ہے۔

قوس:
23نومبر تا22دسمبر

محبوب کی غلط فہمی کسی حد تک دور ہو سکتی ہے، اگر آپ اپنے بزرگوں کو وسیلہ بنا لیں تو من پسند فرد ہی شریک حیات بن سکتا ہے، منگنی یا شادی ہونے کا امکان قدرے زیادہ ہے۔

جدی:
23دسمبر تا20جنوری

اپنے دل و دماغ پر فضول خیالات کو قبضہ نہ کرنے دیجیے، کوئی شخص فریب محبت دینے کی کوشش کر سکتا ہے، اس کی باتوں میں نہ آیئے ورنہ آپ کہیں کے نہ رہیں گے۔

دلو:
21جنوری تا19فروری

ایسی توقعات جن کا تعلق خاص طور پر قریبی عزیزوں سے ہے دم توڑ سکتی ہیں، لہٰذا کسی سے بھی ایسی توقع وابستہ نہ کریں جو اگر پوری نہ ہو تو اس کا غم آپ کے لیے ناقابل برداشت بن جائے۔

حوت:
20 فروری تا 20 مارچ

چند نئے لوگوں سے کاروباری مراسم قائم ہو سکتے ہیں آپ اپنے منصوبوں کو عملی شکل دینے میں شاندار کامیابی حاصل کر سکتے ہیں، گویا مجموعی طور پر یہ عرصہ آپ کے لیے بہتر ثابت ہو سکتا ہے۔

The post جانئے آج آپ کا دن کیسا رہے گا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2feepXV

عوامی عدالت نے پھر فیصلہ دے دیا اہل کون اور نااہل کون، مریم نواز

 لاہور: چکوال کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی فتح پر لیگی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ جسے اللہ اور عوام پلس کردیں اسے کوئی مائنس نہیں کرسکتا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے کمنٹ میں انہوں نے کہا کہ تمام سازشی عناصر مل کر بھی ن لیگ کا مقابلہ نہیں کرسکتے، جسے اللہ اور عوام پلس کردیں اسے کوئی مائنس نہیں کرسکتا۔

سابق وزیراعظم کی صاحبزادی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے شیروں کو مبارک ہو کہ آپ کے ووٹ نے سازشیوں اور اداروں کے پیچھے چھپنے والوں کو شکست دے دی۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ آج عوامی عدالت نے پھر فیصلہ دے دیا ہے کہ اہل کون ہے اور نااہل کون، عوام نے نواز شریف کی ریویو پٹیشن پر فیصلہ سنا دیا کہ انہیں پاناما اور اقامہ پر نااہلی منظور نہیں۔

The post عوامی عدالت نے پھر فیصلہ دے دیا اہل کون اور نااہل کون، مریم نواز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2CUlREK

مسلم لیگ ن کی اہم وکٹ گرنےسےبچ گئی

اسلام آباد: ساتھیوں کی ناراضگی کے باعث مشکلات میں گھری ن لیگ نے اپنی ایک اور وکٹ گرنے سے بچالی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور کا احتجاج رنگ لے آیا۔ سردار یوسف نے حج پالیسی پر کابینہ کی نگران کمیٹی پر تحفظات کا اظہار کیا تو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے فورا ملاقات کے لیے بلا...

The post مسلم لیگ ن کی اہم وکٹ گرنےسےبچ گئی appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News http://ift.tt/2Fj9nER

رینجرزکےخصوصی اختیارات میں 90روزکی توسیع

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں نوے دن کی توسیع کردی ہے۔  سیدمرادعلی شاہ نےمحکمہ داخلہ کی جانب سے بھیجی گئی سمری منظور کرتے ہوئے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں نوے دن کی توسیع کی۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ رینجرز قیام امن کے لئے اچھا کام کررہی ہےاور ٹارگٹڈ آپریشن میں...

The post رینجرزکےخصوصی اختیارات میں 90روزکی توسیع appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News http://ift.tt/2EokGKL