عالمی حدت میں اضافے کےباعث شمالی علاقوں کےگلشیئرز تیزی سے پگھلنےلگے۔ ترجمان وزارت موسمیاتی تبدیلی نےبتایاکہ گلیشئرزپگھلنےسے برفانی جھیلیں پھٹنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ترجمان کےمطابق 27برفانی جھیلیں خطرناک ہیں جو کسی بھی وقت پھٹ سکتی ہیں۔ اقوام متحدہ کےتعاون سےان علاقوں میں منصوبہ شروع کیاجارہاہے۔ ترجمان نےبتایاکہ منصوبہ سے برفانی جھیلوں والےعلاقوں کوممکنہ خطرات...
The post عالمی حدت میں اضافےکےباعث شمالی علاقوں کےگلیشئرزپگھلنےلگے appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2kuU4jn
No comments:
Write comments