لائن آف کنٹرول کے پاس چکوٹھی سیکٹر میں رہنے والوں کا کہنا ہے وہ معاشی تنگی اور مشکلات کے باوجود یہاں رہنے پر مجبور ہیں۔ لیکن جہاں اطلاعات کے مطابق انڈیا نے ایل او سی کے قریب رہنے والوں کو پانچ کلومیٹر پیچھے بھیج دیا ہے، پاکستان نے اب تک ایسا نہیں کیا۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/349u8iN
Thursday, 29 August 2019
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں چکوٹھی کے رہنے والوں کی دہائی: ’ہم آنے والی نسلوں کو جنگ ورثے میں نہیں دینا چاہتے‘
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments