ایچ آر سی پی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں سال 2019 کے دوران حزبِ اختلاف کے رہنماؤں کے انٹرویوز نشر ہونے سے روکے گئے اور حکومت نے آزاد اور تنقیدی آوازوں کو دبایا۔ ڈان جیسے بڑے اخباروں کو خاص طور پر نشانہ بنایا گیا اور جیو نیوز اور آج ٹی وی سمیت کئی ٹی وی چینلوں میں تنقیدی آوازوں کو مفلوج کر دیا گیا۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2ylcTjq
Saturday, 2 May 2020
پاکستان میں سنہ 2019، سیاسی اختلاف کو کچلنے کا سال: ایچ آر سی پی
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments