ڈاکٹر فرقان الحق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سیلف آئسولیشن میں چلے گئے۔ وہ مختلف ہسپتالوں میں بھی گئے لیکن جگہ نہ ملنے پر گھر واپس آ گئے جہاں ان کا انتقال ہوا۔ طبی عملے کے مطابق ہسپتالوں اور فیلڈ ہاسپٹلز میں بستروں اور وینٹیلیٹر کی شدید کمی ہے۔ صوبائی محکمہِ صحت کے مطابق سندھ کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں دو سو چوبیس وینٹیلیٹر موجود ہیں۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2YEtSYy
Monday, 4 May 2020
کورونا وائرس: کورونا کے شکار ڈاکٹر عرفان ’جنھیں طبی سہولت نہیں ملی‘
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments