ڈپٹی کمشنر شکارپور نوید الرحمان لاڑک کی تصاویر گذشتہ روز سے سوشل میڈیا پر زیربحث ہیں جس میں وہ پانی کے کنارے پر کھڑے ہیں اور ایک پولیس اہلکار نے ان پر چھتری تانی ہوئی ہے۔ ان تصاویر کے وائرل ہونے کے بعد نوید الرحمان لاڑک کا محافظ عملہ واپس لے لیا گیا ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3kx27Kj
Monday 10 August 2020
ڈپٹی کمشنر شکارپور کی وائرل تصاویر: ’20 سیکنڈ چھتری تھامنے پر سکیورٹی واپس لینا سمجھ سے باہر ہے‘
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments