Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Monday 9 November 2020

عاصمہ شیرازی کا کالم: نئے میثاق کا ایک اور صفحہ

پی ڈی ایم جلسوں کے بعد اپوزیشن کا بیانیہ ’نامی گرامی‘ شخصیات کو تو شاید اتنا ظاہری نقصان نہیں پہنچا سکا جتنا حکومت کی ساکھ کو پہنچایا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کپتان کو پُرانے ساتھی کی یاد ستائی اور جہانگیر ترین چینی سے زیادہ میٹھے رشتے کا پاس رکھتے ہوئے ایک خوشگوار صبح وطن واپس تشریف لے آئے۔ ناں کوئی روک نا ٹوک۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3na3M9a

No comments:
Write comments