ڈسکہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات اور '23 پریزائیڈنگ افسران کے ’لاپتہ‘ ہونے کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنیچر کو جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ 20 پولنگ سٹیشنز کے نتائج پر شبہ ہے لہذا مکمل انکوائری کے بغیر غیر حتمی نیتجہ جاری کرنا ممکن نہیں ہے اور یہ معاملہ انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کمزوری لگتی ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3pL396V
Saturday, 20 February 2021
ڈسکہ ضمنی انتخابات میں پریزائڈنگ افسران کے ’لاپتہ‘ ہونے کا معاملہ، ’یہ انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کمزوری لگتی ہے‘
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments