اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے چیمبر پر وکلا کے ایک گروپ کی طرف سے ’حملے‘ اور ’توڑ پھوڑ‘ کے واقعے کے خلاف 9 فروری کو اسلام آباد ہائی کورٹ اور وفاقی دارالحکومت کی ماتحت عدالتوں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے نامزد وکلاء کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3tOaBRU
Monday, 8 February 2021
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس بلاک پر ’حملہ‘ اور ’توڑ پھوڑ‘
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments