Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Saturday, 13 February 2021

عالمی منڈی میں پاکستانی باسمتی چاول کے مقابلے میں انڈیا کے چاول کو برتری کیوں حاصل ہے؟

پاکستان میں چاول کے شعبے سے وابستہ افراد کے مطابق باسمتی چاول کی برآمد کے شعبے میں انڈیا کی برتری کی وجہ ان کی عالمی منڈیوں میں کم قمیت اور ان کا نئی اقسام اور پرانی اقسام کے معیار برقرار رکھنے کے لیے تحقیق کا کام ہے جبکہ پاکستانی چاول کی نہ صرف قیمت زیادہ ہے بلکہ اس پر تحقیق میں بھی کمی کی وجہ سے اس کی برآمد بُری طرح متاثر ہو رہی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LPm2Yk

No comments:
Write comments