پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان اور فوج کے سربراہ کا بیک وقت سعودی عرب کا دورہ کرنا خطے میں بدلتی ہوئی حالت میں زیادہ اہمیت کا حامل بن گیا ہے لیکن ماہرین کا خـیال ہے کہ سٹریٹیجک معاملات میں دونوں کی پالیسیوں میں تبدیلی نہیں آئے گے البتہ دونوں اب اپنے تعلقات کو 'ری سیٹ' (دوبارہ سے ترتیب) دینے کے لیے تیار نظر آتے ہیں۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3uwOYFs
Friday, 7 May 2021
عمران خان کا دورہ سعودی عرب: پاک-سعودی تعلقات، ’ایسا بندھن جس میں تعلقات خراب ہونے کے باوجود بھی طلاق نہیں ہوسکتی‘
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments