Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Sunday, 31 October 2021

انفارمیشن ٹیکنالوجی: پاکستان کا آئی ٹی شعبہ برآمدات میں اضافے کے باوجود ہنرمند افرادی قوت کی کمی کا شکار

پاکستان میں ہر سال ایک لاکھ آئی ٹی گریجویٹس کی ضرورت ہے لیکن تعلیمی اداروں سے صرف 25 ہزار لوگ ہی نکل رہے ہیں اور ان میں سے بھی صرف صرف...

کراچی کی قدیم پارسی کالونی جہاں ہر دوسرا گھر مکینوں کی راہ ترس رہا ہے

کراچی کا وہ علاقہ جو کراچی بالکل نہیں لگتا، مگر یہاں ہر دوسرا گھر مکینوں سے خالی ہے اور دہائیوں پہلے یہاں بسنے والی برادری کے بیشتر ارکان اب بیرون ملک...

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: زبان کے رسے سے جھولتی سرکار

بولنا تو سب جانتے ہیں، مگر کب نہیں بولنا اور کتنا بولنا ہے، یہ ایسا وصف ہے جس سنبھالنے کے لیے مسلسل ریاض اور خود آگہی درکار ہے۔ from BBC News...

غلام محمد: ’ماتحت افسروں کے منہ پر فائلیں مارنا یا کمرے سے نکال دینا، معمولی بات تھی‘

اسکندر مرزا اور جنرل ایوب خان نے منصوبہ تیار کیا کہ گورنر جنرل کو پہلے رخصت پر آمادہ کیا جائے اور پھر ان سے استعفیٰ طلب کر لیا جائے اور چند...

Saturday, 30 October 2021

آمنہ مفتی کا کالم ’اڑیں گے پرزے‘: دھرنے کی نئی فصل

دھرنے کا یہ نیا فیشن جو شروع تو تحریک انصاف ہی نے کیا تھا مگر اب ہر موسم سرما کے ساتھ ایسے لازم و ملزوم ہو گیا ہے کہ زمستانی ہوا...

تحریک لبیک کا لانگ مارچ: کالعدم تحریک لبیک پاکستان کا حکومتی وفد سے مذاکرات میں اپنے مطالبات پیش کرنے کا دعویٰ، لانگ مارچ کے شرکا وزیر آباد میں موجود

کلعدم تحریکِ لبیک پاکستان نے ایک پریس ریلیز میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کی تنظیم کی قیادت نے اپنے مطالبات حکومتی وفد کو پیش کر دیے ہیں تاہم حکومت کی...

تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: وزیرآباد کے اللہ والا چوک، گجرات اور جہلم کے رہائشیوں کی پریشانی

کالعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان کے لانگ مارچ کے شرکا نے سنیچر کی شام تک وزیر آباد کے سب سے مصروف اور جی ٹی روڈ پر واقع چوک اللہ والا پر...

Friday, 29 October 2021

نسلہ ٹاور: ’ہمارے پیسے واپس کریں تو ہم آج ہی چلے جائیں گے‘

اس وقت نسلہ ٹاور کے باہر ایک افراتفری کا ماحول ہے۔ جہاں ایک طرف لوگ ایک دوسرے کی گھر کا سامان فلیٹس سے اُتارنے میں مدد کرتے نظر آئے وہیں وہ...

لبیک، لبیک اور پھر لبیک، محمد حنیف کا کالم

آخر تحریکِ لبیک کون سا ایسا مطالبہ کر رہی ہے جو ریاست خود پہلے اپنے شہریوں سے اور پوری دنیا سے نہیں کر چکی۔ from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3EtWOUV...

تحریک لبیک لانگ مارچ: کیا مظاہرین سے نمٹنے کی حکومتی پالیسی سے پولیس کے مورال پر اثر پڑتا ہے؟

اگر کالعدم تحریک لبیک اور حکومت کے درمیان کوئی معاہدہ طے پا جاتا ہے تو حالیہ عرصے میں زخمی اور ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں سے متعلق بنائے گئے مقدمات کا...

سیربین: ٹی ایل پی اور ریاستِ پاکستان کے درمیان جنگ اور محبت کی کہانی

تحریکِ لبیک پاکستان کی جانب سے ہر کچھ عرصے کے بعد احتجاج اور دھرنوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے جس کے نتیجے میں بظاہر حکومتیں بے بس نظر آتی ہیں۔...

جنرل باجوہ کو تنقیدی خط لکھنے پر سابق میجر جنرل کے بیٹے کو پانچ برس قید

پاکستانی فوج کے ایک ریٹائرڈ میجر جنرل کے بیٹے کو بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو ملازمت میں توسیع پر تنقیدی خط لکھنے کے معاملے میں پانچ برس...

تحریک لبیک کا لانگ مارچ: ٹی ایل پی ایک نئی بوتل میں

اب ﭨﯽ اﯾل ﭘﯽ ﺳﮯ ﻣﺗﻌﻠق ﮨﻣﺎرے ﺗﻣﺎم ﻣﻌﺎﻣﻼت ﮐﺳﯽ ﻧﺋﮯ اﻧداز ﺳﮯ طﮯ کیے ﺟﺎﺋﯾں ﮔﮯ اور ظﺎﮨر ﮨﮯ ﭘﮭر ﺗو یہ ﺳواﻻت ﺣل ﮨو ﮨﯽ ﺟﺎﺋﯾں ﮔﮯ۔ ﻟﯾﺑل ﺗﺑدﯾل...

Thursday, 28 October 2021

تحریک لبیک کا لانگ مارچ: مظاہرین گوجرانوالہ سے روانہ، حکومت کی سخت کارروائی کی تنبیہ

کالعدم مذہبی جماعت تحریک لبیک کا قافلہ گوجرانوالہ سے اسلام آباد کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔ ادھر وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 'بس بہت ہو گیا،...

چھاتی کا کینسر: بیماری ختم ہونے کے بعد درپیش مسائل پر گفتگو کیسے کی جائے؟

عائشہ خرم نے کینسر کے خلاف ایک بڑی جنگ جیتی ہے لیکن وہ جانتی ہیں کہ کینسر سے پاک قرار دیے جانے کے بعد کی لڑائی اکثرخواتین کو اکیلے لڑنا پڑتی...

پاکستان میں سٹارٹ اپ: ’دوسروں کی ذہنی صحت کے مسائل کا سوچ کر سٹارٹ اپ کا آئیڈیا آیا‘

گذشتہ چند سالوں میں پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں سٹارٹ اپس کو تیزی سے فروغ مل رہا ہے مگر ایسا کوئی کاروبار شروع کرنے کے لیے کن...

تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: ٹی ایل پی کو جہلم پل تک محدود رکھنے کے لیے کیا اقدامات کیے گئے ہیں؟

کالعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان کے لانگ مارچ کو اسلام آباد کی طرف آنے سے روکنے کے لیے جتنے حفاظتی اقدامات پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی طرف سے کیے گئے...

عبدالقدوس بزنجو کا بلامقابلہ انتخاب یقینی: دو بغاوتیں اور بلوچستان کی وزارت اعلیٰ تک کا سفر

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کے لیے حکومت مخالف گروہ کے امیدوار اور سابق سپیکر اسمبلی میر عبدالقدوس کے مقابلے میں کسی کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع نہ...

تحریک لبیک لانگ مارچ: احتجاج کے دوران سڑک بند کرنے والوں کے کیریکٹر سرٹیفکیٹ پر ’انتشار پسند‘ درج کرنے کا فیصلہ

لاہور پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق کوئی بھی ایسا شخص جو کسی احتجاج کے دوران سڑک بند کرتا ہوا پایا گیا اس کے خلاف نہ صرف...

Wednesday, 27 October 2021

سعودی عرب کی مالی معاونت: کیا اربوں ڈالرز کا سعودی پیکج پاکستانی روپے کی قدر مستحکم کر پائے گا؟

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو اربوں ڈالرز کی مالی معاونت ایک ایسے موقع پر دی جا رہی ہے جب ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر گراوٹ کا...

تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: کیا حکومت کا رینجرز کے ذریعے ٹی ایل پی سے نمٹنا ہی بہترین راستہ ہے، اس فیصلے کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟

اگر ٹی ایل پی کے لانگ مارچ کا دریائے جہلم کو عبور کرنے کی کوشش میں رینجرز سے ٹکراؤ ہوتا ہے تو آیا جانی و مالی نقصان ہو گا یا کسی...

طالبان حکومت کے سفارت کاروں کی اسلام آباد سفارتخانے، پشاور، کراچی اور کوئٹہ کے قونصل خانوں میں تعیناتیاں

اسلام آباد میں افغان سفارتخانے اور دو دیگر قونصل خانوں میں ذرائع نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ یہ تعیناتیاں ’فرسٹ سیکریٹریز‘ کی حیثیت سے ہوئی ہیں۔ from BBC...

تحریک لبیک کا لانگ مارچ: پولیس اور کارکنوں کے درمیان جھڑپیں، متعدد زخمی

تحریک لبیک پاکستان کا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔ ٹی ایل پی کے مطابق یہ لانگ مارچ اس لیے کیا جا رہا کیونکہ حکومت نے ان کے مطالبات...

Tuesday, 26 October 2021

تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: ٹی ایل پی کا دوبارہ دارالحکومت کی جانب مارچ کا آغاز، جی ٹی روڈ سمیت راولپنڈی و اسلام آباد کی اہم شاہراؤں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں

کالعدم تحریک لبیک نے وفاقی حکومت سے ہونے والے مذاکرات ناکام ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے ایک دفعہ پھر اسلام آباد کی جانب مارچ کا آغاز کر دیا ہے جس کے...

خواتین کی صحت: ٹیلی ہیلتھ کلینکس کی سہولت بلوچستان میں خواتین کی کیسے مدد کر رہی ہے؟

ٹیلی ہیلتھ سروسز کے ذریعے بلوچستان کے 14 اضلاع میں مریضوں کو ماہر ڈاکٹروں کی آن لائن خدمات بلا معاوضہ فراہم کی جا رہی ہیں۔ from BBC News اردو - پاکستان...

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے چار ارب 20 کروڑ ڈالر کی ’مدد‘ کا اعلان

سعودی عرب نے پاکستان کے زرِمبادلہ کے ذخائر کو سہارا دینے کے لیے سٹیٹ بینک میں تین ارب ڈالر جمع کروانے اور اسے مؤخر ادائیگی کی سہولت کے ساتھ ایک سال...

آئی ایس آئی کیسے کام کرتی ہے؟

اس ادارے کے بارے میں ایسا کیا ہے کہ پاکستان کے اندر اور باہر سے اسے تنقید کا سامنا رہتا ہے؟ ایسا کیوں ہے کہ سیاسی تناظر میں کسی بھی اغوا،...

’بیٹے کے قاتلوں کو سزائے موت کا فیصلہ سنا تو جیسے دل میں ٹھنڈ پڑ گئی‘

کراچی کے 19 سالہ بیٹے انتظار احمد کے قتل کے جرم میں پیر کو کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اینٹی کار لفٹنگ سیل کے سابق ایس ایس پی مقدس...

Monday, 25 October 2021

عاصمہ شیرازی کا کالم: قلم کی کمان

وطن عزیز حقیقت میں نازک دور سے گُزر رہا ہے، معیشت، سیاست اور صحافت ارتقا کے مرحلے سے پہلے ہی التوا کا شکار ہو چکے ہیں۔ بھوک اور افلاس میں اضافہ...

بریسٹ کینسر یا چھاتی کا سرطان: ’مجھے بالکل نہیں پتہ تھا کہ یہ مردوں میں بھی ہوتا ہے‘

عموماً چھاتی کے سرطان یا بریسٹ کینسر کے بارے میں یہی خیال پایا جاتا ہے کہ یہ صرف خواتین کو ہوتا ہے، نتیجتاً اس کے بارے میں مردوں کو بروقت تشخیص...

ایبٹ آباد: ایک ماں کے ہاں بیک وقت پیدا ہونے والے سات بچوں میں سے چھ ہلاک

صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں گزشتہ ہفتے بیک وقت پیدا ہونے والے سات بچوں میں سے چھ ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ ایک ابھی بھی وینٹیلیٹر پر ہے۔...

کالعدم تحریک لبیک کا لانگ مارچ: ’ٹی ایل پی کے مطالبات پر عمل کرنے سے متعلق قانونی موشگافیاں ہیں‘

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے مطالبات پر عمل کرنے سے متعلق قانونی موشگافیاں ہیں تاہم بدھ (اکتوبر 27) کو یہ معاملہ وفاقی...

جام کمال کا استعفیٰ: بلوچستان میں وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار قدس بزنجو سپیکر کے عہدے سے مستعفی

بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان سردار عبدالرحمان کھیتران نے بی بی سی کو بتایا کہ قدوس بزنجو پیر کے روز سپیکر کے عہدے سے مستعفی ہوں گے اور اس کے بعد...

ہما بتول: ’ٹکٹ کے حصول میں دشواری پر اپنی ایئرلائن بنانے کا فیصلہ کیا‘

حال ہی میں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے الویر ایئرویز کو لائسنس جاری کیا ہے جو پاکستان کی پہلی سیاحتی اور بجٹ ایئرلائن ہو گی۔ from BBC News اردو - پاکستان...

Sunday, 24 October 2021

پاکستان میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز: کیا کورونا وائرس پر زیادہ توجہ ڈینگی کے پھیلاؤ کا باعث بنی؟

ماہرین کے مطابق ڈینگی کے پھیلاؤ کو بروقت روکنے اور سخت مانیٹرنگ کو یقینی بنانے کے لیے انسانی وسائل درکار ہوتے ہیں مگر گذشتہ دو برسوں کے دوران انتظامیہ اور صحت...

ورلڈ ٹی 20 کپ میں پاکستان بمقابلہ انڈیا: اور پھر ’نارمل‘ کرکٹ نے ’صفر‘ کو توڑ دیا، سمیع چوہدری کا کالم

ہو سکتا ہے کہ یہ صفر بہت پہلے مٹ جاتا اگر کوئی اسے سر پر سوار کرنے کے بجائے ذرا حوصلے سے میدان میں اترتا اور نارمل سوجھ بوجھ والی کرکٹ...

وسعت اللہ خان کا کالم ’بات سے بات:‘ میں اور ڈینگی کے مزے

پہلے میں نے سوچا کہ اس ڈینگی کا الزام سرکاری نااہلی پر لگا دوں لیکن پھر سوچا کہ کیا فائدہ۔ ڈینگی بھی موجودہ حکومت کو دیگر تین لاکھ مسائل کی طرح...

آمنہ مفتی کا کالم: چار دن کی خدائی

مہنگائی، کم ظرفی، بدزبانی، بد امنی، ڈینگی، کورونا اور سیاسی عدم استحکام کے اس دور میں جب بولنے اور اپنی رائے دینے کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، نہ تو کسی...

پاکستانی ماہی گیروں نے عنبرگرس کی تلاش میں نایاب وھیل کا پیٹ چاک کر دیا

دنیا کا ہر ماہی گیر عنبر گرس کی تلاش میں ہر وقت کوئی بھی خطرہ مول لینے کو تیار رہتا ہے۔ ایسا ہی واقعہ سنیچر کو بلوچستان کی ساحلی پٹی مکران...

Saturday, 23 October 2021

بلوچستان: ہرنائی اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں کم ازکم 15 افراد ہلاک

سرکاری حکام کے مطابق مارے جانے والے افراد کا تعلق مختلف عسکریت پسند تنظیموں سے تھا جو فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے تاہم آزاد ذرائع سے تاحال ان افراد کی...

افغانستان میں آپریشنز کے لیے پاکستان اور امریکہ کے درمیان ’ایسا کوئی معاہدہ نہیں‘

پاکستان کے دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود کو افغانستان میں عسکری اور انٹیلیجنس آپریشن کے لیے استعمال کرنے سے متعلق امریکہ اور پاکستان کے درمیان معاہدے کو باقاعدہ...

Friday, 22 October 2021

ٹمبر مافیا: انتہائی قیمتی درخت دیار کو غیر قانونی طور پر کاٹنے اور کم جرمانے پر کالام کے باسیوں کا غم و غصہ

خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے تفریحی مقام کالام میں محکمہ جنگلات کی زمین پر پاکستان کا قومی درخت قرار دیے گئے قیمتی دیار یا دیودار کے درخت کاٹنے والے ملزمان...

پاکستان میں مہنگائی: اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے نے متوسط طبقے اور کم آمدن والے خاندانوں کو کیسے متاثر کیا؟

پاکستان میں بڑھتی مہنگائی کی حالیہ لہر نے متوسط طبقے اور کم آمدن والے خاندانوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ملک کی آبادی کا نصف سے زائد حصہ جو پہلے...

تحریکِ لبیک کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ: لاہور میں ایم اے او کالج کے مقام پر مظاہرین پر شیلنگ اور گرفتاریاں

کالعدم تنظیم تحریکِ لبیک نے لاہور سے اسلام آباد کی جانب اپنے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا ہے جبکہ لاہور میں ایک مقام پر پولیس کی جانب سے مظاہرین پر...

جب چیزیں تیزی سے مہنگی ہوتی جائیں اور آمدن کم پڑنے لگے تو لوگوں کا کیا حال ہوتا ہے

جب چیزیں مہنگی سے مہنگی ہوتی جائیں، اور آمدن کم پڑتی جائے۔۔۔ تو دیکھیے پاکستانی کس حال میں جی رہے ہیں! میزبان: عالیہ نازکی، رپورٹر: فرحت جاوید، فلمنگ: نعمان مسرور from...

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان، متعدد سڑکیں ٹریفک کے لیے بند

واضح رہے کہ تحریکِ لبیک نے (آج) جمعے کے روز بعد از نمازِ جمعہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کر رکھا ہے جس کے باعث مختلف...

Thursday, 21 October 2021

چین، پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ: پاکستان میں کم ہوتی چینی سرمایہ کاری کی کیا وجہ ہے؟

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں کمی جبکہ امریکہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا...

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں برقرار، ’بلیک لسٹ پر ڈالنے سے متعلق کوئی بحث نہیں ہو رہی‘

منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام کے عالمی ادارے فائنینشل ایکشن ٹاسک فورس کے صدر کے مطابق پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے دو ایکشن...

بلوچستان اسمبلی کے ’لاپتہ‘ اراکین: ’مولوی سے دم کروانے گیا تھا اس لیے اجلاس میں آنے میں تاخیر ہوئی‘

گذشتہ روز پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں باقاعدہ تحریک عدم اعتماد پیش کر دی گئی ہے جس پر رائے شماری...

ڈالر کی بڑھتی قدر: گورنر سٹیٹ بینک کے متنازعہ بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

رضا باقر نے ملک میں روپے کی قدر گرنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ایکسیچینج ریٹ کے اوپر جانے سے کچھ لوگوں کا نقصان ہوتا ہے لیکن...

پی ڈی ایم کی مہنگائی پر احتجاجی تحریک عمران خان کی حکومت کو کس حد تک متاثر کرے گی؟

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حزب مخالف کی جماعتوں کی طرف سے حکمت عملی میں تبدیلی بلاوجہ نہیں ہے اور اس امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا کہ اسٹیبلشمنٹ کی...

Wednesday, 20 October 2021

پاکستانی سیاستدان اور ان کے روحانی پیر

پاکستان کے اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھنے والے بعض حکمران اور اہم شخصیات میں ایسی مثالیں ملتی ہیں جو اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ روحانی رہنمائی سے نہ صرف...

بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی گئی، رائے شمار 25 کو ہوگی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں باقاعدہ تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی ہے جس پر رائے شماری 25 اکتوبرکو ہوگی۔...

بلوچستان میں بچوں کے جنازے کو کندھا دینے والی خواتین: ’تدفین میں شریک کوئی بھی شخص ایسا نہیں تھا جس کی آنکھوں میں آنسو نہ ہوں‘

بلوچستان میں خواتین اپنے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ خوانی کے لیے جاتی رہی ہیں لیکن ماضی قریب میں وہ کسی کی تدفین میں شریک یا تابوت کو کندھا دیتی نظر...

عاصمہ شیرازی کی کالم پر ٹرولنگ: پاکستان میں خصوصاً خاتون صحافیوں پر سوشل میڈیا پر بڑھتے ذاتی حملوں کی وجہ کیا ہے؟

عاصمہ شیرازی کا بی بی سی اردو پر کالم شائع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں شامل وفاقی کابینہ کے چند ارکان اور وزیراعظم عمران...

بلوچستان میں جبری گمشدگیاں: خاندانوں کی نہ ختم ہونے والی مشکلات

پیچھے رہ جانے والی زیادہ تر عورتوں اور ان کے بچوں کے لیے زندگی عذاب بن کر رہ جاتی ہے۔ from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3BZm9W9 ...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021: سکاٹ لینڈ کی کٹ 12 سالہ لڑکی کے ڈیزائن کرنے کے انکشاف پر سوشل میڈیا صارفین حیران

سکاٹ لینڈ کے کھلاڑی جس کٹ کو پہن کر عالمی مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں اس پر سب سے زیادہ بات ہو رہی ہے اس کی خاص وجہ یہ ہے...

Tuesday, 19 October 2021

آئی ایم ایف کو پاکستان میں مہنگائی، بیروزگاری کم ہونے کی توقع: وجوہات ’سیاسی‘ ہیں یا ’حقیقت‘ پر مبنی؟

بین الاقوامی مالیاتی ادارے نے رواں برس پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری کی شرح کم ہونے کی پیش گوئی کی ہے لیکن پاکستان کے بعض ماہرین معیشت ان اندازوں سے یہ...

لاہور میں ٹی ایل پی کا احتجاج دھرنے میں تبدیل، حکومت کو دو روز کا الٹی میٹم

تحریک لبیک پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ نے حکومت پاکستان کو دو دن کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اپریل میں ہونے والا معاہدہ پورا نہ کیا گیا...

ہتک عزت کے دعوے اور پاکستان: ’پاکستان میں ہتک قانون کی کمزور عملداری ایک بدقسمتی ہے‘

قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں ہتک عزت کے قوانین تو موجود ہیں لیکن ان مقدمات میں مختلف وجوہات کی بنیاد پر سنجیدہ نہیں لیا جاتا۔ جبکہ بعض ماہرین...

ایف اے ٹی ایف: کالعدم تنظیموں کی مبینہ معاونت کرنے والے افراد کی تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کیسے روکی جا رہی ہے

پاکستان کی حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی سفارشات کی روشنی میں ایک ایپ متعارف کروائی ہے جس کا مقصد ریئل اسٹیٹ کے کاروبار میں ایسے...

پاکستانی بحریہ کا انڈین آبدوز کی پاکستانی پانیوں میں داخلے کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستانی بحریہ مسلسل پاکستانی سمندری حدود کی نگرانی کر رہی ہے اور حالیہ واقعہ انڈیا کی مذموم سازشوں کا...

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری اور قانون: کیا اس عمل میں وزیر اعظم کو نظرانداز کیا گیا؟

پاکستان کے ریاستی نظام میں انٹرسروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کبھی بھی سادہ عمل نہیں رہی ہے۔ عہدے پر فرد کے چناﺅ یا انتخاب سے لے...

Monday, 18 October 2021

عاصمہ شیرازی کا کالم: کہانی بڑے گھر کی

گذشتہ دو ہفتوں سے وطن عزیز میں جاری ’سمری اننگ‘ کا نتیجہ جو بھی نکلے ایک بات تو طے ہے کہ ہاتھوں سے کبوتر نکالتے نکالتے طوطے اُڑائے جا چُکے ہیں:...

کیا پاکستان میں آن لائن بینکنگ فراڈ کا شکار صارفین اپنی کھوئی ہوئی رقم واپس حاصل کر سکتے ہیں؟

ڈیجیٹل بینکنگ میں فراڈ کا شکار ہونے والے صارفین اکثر اوقات اپنی غلطی کی وجہ سے نقصان اٹھاتے ہیں تو بعض دفعہ وہ ایسے افراد اور گروپوں کا نشانہ بن جاتے...

اے آر وائی کا مواد نشر کرنے والے نیو وژن ٹی وی کی اسحاق ڈار سے تحریری معافی

برطانیہ میں پاکستانی چینل اے آر وائی کا مواد نشر کرنے والی کمپنی نیو ویژن ٹی وی نے اے آر وائی نیوز کے دو پروگراموں دی رپورٹرز اور پاور پلے میں...

شوکت ترین کے وزیر خزانہ سے مشیر بننے سے کیا فرق پڑے گا؟

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بی بی سی کو بتایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے سے قبل تو کوئی زیادہ مسئلہ درپیش نہیں رہتا تھا مگر جب عدالت...

نور مقدم قتل کیس: سپریم کورٹ نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی والدہ عصمت آدم جی کی درخواست ضمانت منظور کر لی

سپریم کورٹ نے سابق سفارتکار شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی والدہ عصمت آدم جی کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی...

Sunday, 17 October 2021

صادق آباد: رحیم یار خان میں باپ اور چار بیٹوں سمیت نو افراد کا قتل، پولیسنگ نظام کو چیلنج کرنے والا سفاک اندھڑ گینگ

بی بی سی نے بھی مقامی افراد سے اس معاملے اور ’اندھڑ گینگ‘ پر بات کرنے کی کوشش کی تاہم زیادہ تر لوگوں نے معذرت کر لی جبکہ وہ افراد جنھوں...

نادرا نے خواتین کے شناختی کارڈ اور رجسٹریشن میں کیا تبدیلیاں متعارف کروائی ہیں؟

چیئرمین نادار طارق ملک نے بی بی سی کو بتایا کہ سماجی تعصبات کے خاتمے کے ذریعے خواتین کو بااحتیار بنانے کی پالیسی بنائی گئی ہے اور اب خواتین نام سے...

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: اور اب انھیں عمران خان درپیش ہے

سیاست کو بونزائی کرنے کے سب تجربات ناکام رہے۔ البتہ بھٹو، جونیجو، بے نظیر، نواز شریف وغیرہ وغیرہ کی جانب سے گملا توڑ کوشش کے باوجود ہمارے ماہرین نے ہمت نہیں...

سات بچوں کی پیدائش: جب ایبٹ آباد کے جناح ہسپتال میں غیر معمولی آپریشن کرنے والی ڈاکٹر حاملہ خاتون کی رپورٹس دیکھ کر چونک اٹھیں

ایبٹ آباد کے جناح ہسپتال کی ڈاکٹر حنا فیاض کا کہنا تھا کہ ‘اس وقت میری خوشی کی انتہا نہیں رہی تھی جب ہم نے ساتویں بچے کو بھی زندہ سلامت...

آمنہ مفتی کا کالم ’اڑیں گے پرزے‘: مہنگائی ڈائن

لوگ نہ صرف تھک چکے ہیں بلکہ اکتا بھی چکے ہیں۔ میں نے کسی کو کسی اچھی خبر کا منتظر نہیں دیکھا۔ ہر صبح چہروں پہ یہ ہی لکھا ہوتا ہے...

Saturday, 16 October 2021

فریئر ہال: ذہین منتظم بارٹل فریئر کی یاد میں بنائی گئی کراچی کی تاریخی عمارت جس کی تعمیر پر ایک لاکھ 80 ہزار روپے خرچہ آیا

کراچی کے شہریوں کے لیے فریئر ہال سیر و تفریح کا وسیلہ آج سے نہیں بلکہ گذشتہ ڈیڑھ صدی سے ہے جب شہر میں یہ پہلا ٹاؤن ہال بنایا گیا تھا۔...

عمران اسماعیل: گورنر سندھ کا لیاقت علی خان کی برسی کی مناسبت سے بیان پر سوشل میڈیا ردعمل

سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے کراچی میں ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے ملک کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کو نہ صرف 'فرزند کراچی' کہا بلکہ ان کی...

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے سے سوشل میڈیا صارفین پریشان، ماہرین کو صورتحال ’مزید خراب‘ ہونے کا اندیشہ

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گذشتہ کئی ہفتوں سے مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور سنیچر کو ہونے والے بڑے اضافے کے بارے میں سوچ سوچ کر...

Friday, 15 October 2021

کراچی کا گجر نالا، اورنگی نالہ اور محمود آباد نالہ: کیا تجاوزات کے خلاف آپریشن غریب بستیوں تک ہی محدود رہے گا؟

کراچی میں سنہ 2020 کی شدید بارشوں کے بعد جب شہر کے مختلف علاقوں میں پانی جمع ہوا تو حکام نے اس کی وجہ گجر نالے، اورنگی نالے اور محمودآباد نالے...

سیربین: کیا پاکستانی ریاست غریب مخالف ہے؟

گجر نالے کے کناروں پر آباد غریبوں کے گھر مسمار، بحالی میں رکاوٹیں حائل from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/30wJall ...

کشمور، سندھ: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر دستی بم کے حملے میں لڑکی ہلاک

نوجوان کے والد گلاب بھنگوار نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ گذشتہ شب وہ سوئے ہوئے تھے کہ ڈھائی بجے کے قریب دستی بم پھینکا گیا۔ اُنھیں تین افراد...

پاکستان میں کام کرنے والے چینی انجینیئر جو فیکٹری میں ہی رہنے پر مجبور ہیں

فیکٹری کے ملک کا کہنا ہے کہ داسو ڈیم واقعے سے پہلے وہ کبھی کبھار ان چینی انجینیئروں کو پولیس سکیورٹی میں بازار وغیرہ لے جاتے تھے مگر اب اس کی...

ریحام خان: زلفی بخاری کو عمران خان کی سابق اہلیہ کے خلاف ہتک عزت کے کیس میں کامیابی، ریحام خان کی معافی پر سوشل میڈیا پر بحث

پاکستانی نژاد برطانوی براڈکاسٹر اور وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے تسلیم کیا ہے کہ انھوں نے وزیر اعظم پاکستان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کے...

کیچ دھماکے میں بچوں کی ہلاکت: کمسن بہن بھائی کی میتوں کے ہمراہ کوئٹہ میں دھرنا کیوں دیا جا رہا ہے؟

بچوں کے رشتہ داروں کا الزام ہے کہ یہ واقعہ ایف سی کی جانب سے فائر کیے جانے والے گولے کے پھٹنے سے پیش آیا جبکہ سرکاری حکام نے یہ الزام...

Thursday, 14 October 2021

کراچی کا بلقیس ایدھی شیلٹر ہوم: ان خواتین کی پناہ گاہ جنھیں ذہنی امراض سے نمٹنے کے لیے تنہا چھوڑ دیا گیا

پاکستانی معاشرے میں ذہنی امراض کے شکار افراد کو اکثر منفی رویوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ آج ہم آپ کو ایک ایسی پناہ گاہ لیے جا رہے ہیں جہاں داخل...

ذہنی امراض کا شکار خواتین کی پناہ گاہ: بلقیس ایدھی شیلٹر ہوم میں موجود خواتین جنھیں گھر والے ’بوجھ‘ سمجھ کر یہاں چھوڑ جاتے ہیں

ذہنی امراض میں مبتلا خواتین کی پناہ گاہ بلقیس ایدھی شیلٹر ہوم میں موجود خواتین ہر رات جب سونے کو لیٹتی ہیں تو اپنے پیاروں کو ضرور یاد کرتی ہیں۔ کوئی...

محمد حنیف کا کالم: پاکستان کا جوان کپتان سے کیا چاہتا تھا؟

ہماری عمر کے لوگوں نے دیکھا ہے کہ بھٹو سے لے کر عمران خان تک سب حکمران یہی سرپرائز دیتے آئے ہیں کہ اگر اور کوئی کام سمجھ نہ آئے تو...

بابو سر ٹاپ: سیزن کی پہلی برفباری کے بعد راستہ مشروط طور پر کھولنے کا اعلان

ڈپٹی کمشنر دیامیر کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق حالیہ برفباری کے بعد بابو سر ٹاپ کا راستہ برف کی وجہ سے خطرناک ہو چکا ہے، جس کی وجہ سے...

آئی ایس آئی سربراہ کی تعیناتی: حکمران جماعت کا پارلیمانی اجلاس اور خاموشی

قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں آئے ہوئے ارکان سے صحافیوں نے سوالات پوچھنے کی کوشش کی تاہم یوں...

پی آئی اے: ٹکٹوں کی قیمت پر طالبان ناراض، پاکستان کی قومی ایئرلائن کا اسلام آباد سے کابل پروازیں معطل کرنے کا اعلان

کابل اور اسلام آباد کے درمیان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) اور کام ایئر کی پروازوں کی زیادہ قیمت میں ٹکٹوں کی فروخت پر طالبان حکام نے جمعرات کو دونوں...

نور مقدم کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق سفارت کار شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت بارہ ملزمان پر فرد جرم عائد...

موٹروے ریپ کیس: نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی سے مبینہ گینگ ریپ، مرکزی ملزم گرفتار

پنجاب کی رہائشی ایک خاتون کی مدعیت میں درج کی گئی ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ نوکری کا جھانسہ دے کر نامزد ملزمان نے ان کی...

’شادی ضرور کریں لیکن کسی کے باپ سے نہیں‘: اداکارہ فرح سعدیہ کی ٹویٹ پر سوشل میڈیا پر دوسری شادی پر گرما گرم بحث

شادی شدہ مرد سے شادی کے حوالے سے ایک پاکستانی اداکارہ کی ٹویٹ کو جہاں کئی خواتین پسند کرتی دکھائی دیں تو کئی مرد حضرات انہیں یہ باور کرواتے نظر آئے...

Wednesday, 13 October 2021

سرگودھا میں دو خاکروبوں کی سوریج لائن میں دم گھٹنے کے باعث ہلاکت، انتظامیہ پر حفاظتی اقدامات کے بغیر کام کروانے کا الزام

گزشتہ دنوں سیوریج لائن کی صفائی کے لیے جانے والے تین خاکروبوں میں سے ایک کو بچاتے ہوئے ان کے دو ساتھی فیصل مسیح اور ندیم مسیح ہلاک ہو گئے تھے۔...

مریم نواز، ایون فیلڈ ریفرنس: ’عمران خان آئینی وزیر اعظم ہیں نہ منتخب، ملک کو جادو ٹونے سے چلا رہے ہیں‘

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایوین فیلڈ ریفرنس میں سزا کو کالعدم دینے کے مقدمے کی سماعت کے بعد انھوں نے عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے وزیر اعظم عمران...

Tuesday, 12 October 2021

ینگ ڈاکٹرز کے مسائل: کیا اب پاکستان میں ڈاکٹر بننا ’گھاٹے کا سودا‘ بن چکا ہے؟

پاکستان میں آئے روز ہی ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج جاری رہتا ہے۔ بی بی سی نے ملک کے بعض سرکاری ہسپتالوں میں کام کرنے والے اِن ینگ ڈاکٹرز سے ملاقات کی...

12 اکتوبر 1999: جب ملا عمر کی خواہش پر نواز شریف کے جانے اور پرویز مشرف کے برسراقتدار آنے پر باقاعدہ بیان جاری کیا گیا

طالبان کے قطر دفتر کے ایک رہنما کے مطابق ’طالبان بڑے سادہ لوگ ہیں، وہ سجمھتے تھے کہ پرویز مشرف نواز شریف سے زیادہ اچھے مسلمان اور تقویٰ دار ہوں گے،...

بلوچستان کے ضلع کیچ میں احتجاج کے دوران خاتون کو خاموش رہنے کا کہنے پر ڈپٹی کمشنر پر تنقید

بلوچستان کے ضلع کیچ کے ڈپٹی کمشنر نے اپنی صفائی میں کہا ہے کہ وہ خواتین کا احترام کرتے ہیں اور ان کو مردوں سے کم سمجھنے کا سوچ بھی نہیں...

ڈی جی آئی ایس آئی: پاکستان کے خفیہ ادارے کے سربراہ کی تقرری سوشل میڈیا پر زیر بحث، ’اختلاف نہیں تو حل کس بات کا؟‘

پاکستان کے طاقتور خفیہ ادارے آئی ایس آئی کا نیا سربراہ کون ہوگا، اس پر حکومتی موقف کے باوجود ابہام باقی ہے۔ گذشتہ ہفتے پاکستانی فوج کی تعیناتی کے نوٹیفیکیشن پر...

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری میں قانونی و آئینی طریقہ اپنایا جائے گا: فواد چوہدری

پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آفس کبھی بھی ایسا قدم نہیں اٹھائے گا کہ فوج کا وقار کم ہو اور سپہ سالار کوئی ایسا...

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کے اختیار پر فوجی اور سیاسی قیادت میں رسہ کشی: جب آئی ایس آئی سربراہ سے قربت وزیراعظم کی برطرفی کی وجہ بنی

وزیراعظم نوازشریف نے جس دن سے ضیاالدین بٹ کو ڈی جی آئی ایس آئی مقرر کیا تھا، اسی دن سے وہ مشرف کی نگاہوں میں مشکوک ہو گئے تھے۔ from BBC...

صحافی شاہد زہری کی ہلاکت: ’میرے بیٹے نے کبھی ذکر نہیں کیا کہ اس کی جان کو خطرہ ہے‘

گذشتہ ڈیڑھ دہائی کے دوران بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں صحافیوں کی ایک بڑی تعداد ہلاک ہوئی ہے لیکن شاہد زہری کو جس انداز سے بم حملے کا نشانہ...

Monday, 11 October 2021

12 اکتوبر 1999: کیا کراچی پولیس نے جنرل مشرف کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تھی؟

کراچی پولیس کے متعدد افسران کے مطابق اس وقت کے آئی جی سندھ رانا مقبول چاہتے تھے کہ پرویز مشرف کو ایئرپورٹ سے گرفتار کیا جائے لیکن ان کے ماتحت افسران...

عاصمہ شیرازی کا کالم: طاقتور الیون بمقابلہ بااثر الیون

گزشتہ ہفتے احتساب کا بیانیہ ایک آرڈیننس کی صورت دفن ہوا تو تدفین کے ساتھ ہی ایک صفحے کی عمارت تیار کرنے والے ادارے کے خلاف مہم کا خاموشی سے آغاز...

عمران خان پر تحریک طالبان پاکستان کو ’پشتون تحریک‘ کہنے پر تنقید، معافی کا مطالبہ

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان کو ’پشتون تحریک‘ کہنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے اور پاکستان کے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے...

بلیک پونڈ: پاکستان سے غیرقانونی طور پر سمگل ہونے والے قیمتی کچھوے کہاں اور کتنے میں فروخت کیے جاتے ہیں

صوبہ سندھ کے محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ انھوں نے 42 قیمتی کچھوؤں کی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ان کچھوؤں کو اُن کی قدرتی آمجگاہ میں...

Sunday, 10 October 2021

لرننگ ہب: منی ہیرا منڈی کے بچوں کا ٹک ٹاک سے کتابوں تک کا سفر

ہیرا منڈی جیسے علاقوں کے بچے سوسائٹی کے لیے وجود ہی نہیں رکھتے۔ یہ ٹک ٹاک ویڈیو ایک کم سن بچی کی تھی لیکن وہ جو کچھ کر رہی تھی وہ...

رحیم یار خان میں حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک ہی برادری کے 8 افراد ہلاک

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ان افراد کو بھتہ نہ دیے جانے پر قتل کیا گیا ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں گروہوں کے درمیان قتل کے واقعے...

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات: ’اے کیو خان ہمارے ہیرو تھے، انھوں نے ایٹم بم بنانے کے بعد بھی بڑی قربانی دی‘

جب میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ کے لیے اسلام آباد کی فیصل مسجد کے احاطے میں پہنچی اور یہاں موجود ان کے ایک رشتہ دار سے بات کرنا چاہی...

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی درخواست بنام سرکار جس پر فیصلہ اُن کی وفات تک نہ ہو سکا

اپنی زندگی میں لوگوں سے ملنے اور آزاد زندگی گزارنے کے لیے جو کہ بنیادی انسانی حقوق کے زمرے میں آتا ہے، ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے عدالتوں میں درخواستیں دیں لیکن...

وسعت اللہ خان کا کالم ’بات سے بات‘: ایک عدد آئینی روبوٹ درکار ہے

ایک دن کسی کمزور لمحے میں اس مظلوم کو واقعی یقین ہو جاتا ہے کہ ’جدھر دیکھتا ہوں ادھر تو ہی تو ہے‘۔ اور پھر یہ اعتماد اس سے وہ وہ...

ڈاکٹر عبدالقدیر خان: ’محسن پاکستان‘ کہلائے جانے والے جوہری سائنسدان جنھیں حکومت نے غیرقانونی جوہری سرگرمیوں کے الزام میں نظر بند کیا

پاکستانی معاشرے میں ڈاکٹر خان کو بے مثل جوہری سائنسدان، ملک کی سلامتی کی علامت اور جوہری بم کے خالق و بانی سمجھے جاتے تھے لیکن حکومتِ پاکستان کی جانب سے...

Saturday, 9 October 2021

ڈاکٹر عبدالقدیر خان: پاکستان کے جوہری پروگرام کے ’بانی‘ 85 برس کی عمر میں وفات پا گئے

پاکستان کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے جوہری پروگرام کے بانی سمجھے جانے والے معروف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 85 برس کی عمر می اسلام آباد میں وفات پا...

آمنہ مفتی کا کالم ’اڑیں گے پرزے‘: ادب کے نوبیل کی ٹیس

اردو کے نثر نگار، خاص کر ہمارے ہم عصر ناول نگار، باقی دنیا کی طرح نہیں لکھتے۔ ہم ناول ایسے لکھتے ہیں جیسے مزاروں پہ مست لوگ قوالی کی دھن پہ...

سزائے موت کے قانون کے خلاف عالمی دن: پاکستانی جیلوں میں سزائے موت کاٹنے والی خواتین کن الزامات میں قید ہیں؟

حکومتی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت پاکستان میں تقریباً 29 خواتین 12 مختلف جیلوں میں موت کی سزا کاٹ رہی ہیں تاہم پاکستان میں قیدیوں کے حقوق پر کام...

سعد رضوی: لاہور میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ کی رہائی کے احکامات جاری

عدالتی حکم کے بعد لاہور انتظامیہ نے کالعدم مذہبی جماعت تحریکِ لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی کوٹ لکھپت جیل سے رہائی کے احکامات جاری کر دیے۔ from BBC...

پاکستان میں نایاب پرندے: کراچی کے رہائشی سلمان بلوچ کو تیز رفتار ترقی سے پرندوں کے مسکن ختم ہونے کا خدشہ

کراچی کے رہائشی سلمان بلوچ پاکستان میں مجموعی طور پر 362 اقسام کے پرندوں کا مشاہدے کرچکے ہیں جن میں کئی نایاب پرندے تھے۔ from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3At8p46...

مینارِ پاکستان کیس: متاثرہ لڑکی کے ساتھی ریمبو سمیت آٹھ ملزمان گرفتار

متاثرہ لڑکی نے پولیس کو اپنا تحریری بیان جمع کروایا تھا جس میں انھوں نے گریٹر اقبال پارک واقعے کا ذمہ دار اپنے ساتھی ریمبو کو ٹھہرایا تھا۔ from BBC News...

Friday, 8 October 2021

چی گویرا: جب استعمار کے خلاف مزاحمت کا استعارہ سمجھے جانے والے رہنما پاکستان اور انڈیا آئے

دلچسپ بات یہ ہے کہ جنرل ایوب خان دس ماہ پہلے ہی امریکہ کی مدد سے پاکستان میں پہلا ملک گیر مارشل لا نافذ کرنے میں کامیاب ہوئے تھے اور وہ...

علی امین گنڈاپور کا 'چینی، روٹی' کم کھانے کا مشورہ: کیا یہ پاکستان میں مہنگائی جیسے مسئلے کا حل ہے؟

یہ پہلا موقع نہیں جب وزرا یا عوامی نمائندگان نے عوام کو ایسے مشورے دیے ہیں بلکہ ماضی میں مسلم لیگ (ن) سمیت کئی جماعتوں کے رہنما اس قسم کی باتیں...

وینڈی شرمن کا دورہ انڈیا اور پاکستان: امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں موجود سرد مہری کیسے کم ہو گی؟

پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئی ہوئی امریکہ کی نائب سیکریٹری خارجہ وینڈی شرمن نے شاہ محمود قریشی سے اپنی ملاقات میں جہاں خطے میں امن کے لیے پاکستان کے...

آئی ایس آئی کے سربراہ ندیم انجم: پاکستان میں آئی ایس آئی سربراہ کی تقرری موضوعِ بحث کب اور کیوں بننا شروع ہوئی؟

نوّے کی دہائی تک آئی ایس آئی کے ڈی جی کی تعیناتی معمول کی بات سمجھی جاتی تھی اور قومی اخبارات کو اس کی تشہیر سے سروکار نہ ہوتا تھا مگر...

Thursday, 7 October 2021

شادی پر برسوں پرانے خاندانی جوڑے پہننے کا رواج: ’میں وہ خوش نصیب ہوں جس نے والدہ اور ساس دونوں کی شادیوں کا جوڑا اپنی شادی پر پہنا‘

ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی شادی کے دن انتہائی خوبصورت لگے اور اس خوبصورتی کو نکھارنے کے دلہن کی ہر چیز اور خاص طور پر سب سے...

رمیز راجہ: پاکستان کرکٹ بورڈ مالی معاملات میں بلواسطہ طور پر انڈیا پر انحصار کرتا ہے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے پاکستان کے دورے منسوخ کرنے سے متعلق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ کے دوران...

نیب ترمیمی آرڈیننس 2021: وہ کیا اہم تبدیلیاں ہیں جو اس آرڈیننس کے ذریعے متعارف کروائی گئی ہیں؟

اس حکومتی آرڈیننس میں پہلی مرتبہ صدر مملکت اور ایک پارلیمانی کمیٹی کو فعال کردار دیا گیا ہے تاہم کچھ حلقوں کو اس آرڈیننس پر اعتراضات ہیں۔ from BBC News اردو...

ہنزہ میں دولھا دلہن کی کرین پر بارات کی وائرل ویڈیو: ’اگر میں زندہ دلی کا مزہ لینا چاہتا ہوں تو یہ میرا حق ہے‘

ہنزہ کے کریم احمد جو اپنی شادی پر دلہن کو اکیسکویٹر پر بٹھا کر بارات لے کر آئے کہتے ہیں کہ انھوں یہ تجویز ان کے دوستوں نے دی تھی جو...

بلوچستان، ہرنائی میں زلزلہ: پاکستان کے کون سے علاقے زلزلے کے زیادہ خطرے کی زد میں ہیں؟

سرکاری اور غیر سرکاری ادارے اس بات پر متفق ہیں کہ فالٹ لائن پر واقع ہونے کی وجہ سے پاکستان کا دو تہائی علاقہ ممکنہ طور پر زلزلے کے خطرے میں...

بلوچستان زلزلہ: ہرنائی میں شدید زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری

پاکستان صوبہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2WPe5rv ...

Wednesday, 6 October 2021

عوامی مقامات پر خواتین کی ہراسانی: ’خواتین جائیں تو جائیں کہاں؟‘

پاکستان کی بیشتر خواتین ایسی ہیں جو عوامی مقامات پر اس قسم کی ہراسانی کا سامنا کر چکی ہیں۔ اب سوال یہاں یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا پاکستان کے عوامی...

ہرنائی زلزلہ: گھر گر گئے، دیواروں میں دراڑیں

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں بدھ کو رات گئے آنے والے زلزلے سے 20 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ علاقے میں بڑے پیمانے پر مکانات کو بھی نقصان...

کراچی: آئی بی اے نے محمد جبرائیل کا داخلہ بحال کر دیا

محمد جبرائیل نے انسٹیٹوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اکبر زیدی سے منگل کو ملاقات کی تھی جس کے بعد انھوں نے ادارے سے اپنے داخلے کی منسوخی کے خلاف...

بلوچستان: ہرنائی کے علاقے میں شدید زلزلہ، 18 افراد ہلاک

پاکستان صوبہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن سے کم از کم 18 افراد ہلاک اور 150...

نئے چیئرمین نیب کی تقرری: صدرِ پاکستان وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر سے مشاورت سے کریں گے

وزیر قانون فروغ نسیم نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں مزید کہا ہے کہ وزیر اعظم براہ راست اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے مشاورت نہیں...

طوفان گلاب سندھ کی بھٹکی ہوئی بلائنڈ انڈس ڈولفنز کو بچانے میں کیسے مددگار ثابت ہوا؟

پاکستان کے صوبہ سندھ میں دریائے سندھ سے بھٹک کر مخلتف نہروں میں جانے والی 13 انڈس بلائنڈ ڈولفنز میں سے تین کو محکمہ وائلڈ لائف سندھ نے مدد فراہم کر...

فیض حمید کا دور ختم، آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کون ہیں؟

پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ملک کے اہم ترین خفیہ ادارے آئی ایس آئی کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے...

نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت 11 ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کل تک مؤخر

اسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج نے سابق سفارت کار شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت 11 ملزمان پر فرد...

افغانستان میں طالبان: کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والے افغان آرمی کے کرنل کا تاحال سراغ نہیں مل سکا

کوئٹہ میں افغانستان کے قائم مقام قونصل جنرل عبدالخالق ایوبی کے مطابق اُنھیں ایسی اطلاعات آئی تھیں کہ افغان آرمی کے ایک کرنل سردار محمد ہوتک کو کوئٹہ شہر سے نامعلوم...

Tuesday, 5 October 2021

پنجاب میں ’سہرے‘ کے انداز: مرزا غالب اور ابراہیم ذوق کی لڑائی، خواجہ فرید کی بہادری

روایتی طور پر ڈھول اور شہنائی سہرے کے ساز ہوا کرتے تھے۔ شادی بیاہ کے موقع پر دولہے کا سہرا نہ صرف گایا جاتا تھا بلکہ اسے یادگار کے طور پر...

پاکستان کی معیشت: تحریک انصاف کے دور میں بڑھتا تجارتی خسارہ، پاکستان نے دوسرے ممالک سے کیا کیا درآمد کیا؟

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق موجودہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کا تجارتی خسارہ سو فیصد رہا، جس کی وجہ چینی، گندم سمیت کھانے پینے کی اشیا،...

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کو مستعفی ہونے کے لیے آج شام تک کی مہلت، ناراض اراکین کا اگلا لائحہ عمل کیا ہو گا؟

بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیر خوراک سردار عبد الرحمان کھیتران نے کہا کہ وزیر اعلیٰ ہر ایک کے گھر پر دو دو دفعہ گئے اور انہیں منانے کی...

مریم نواز نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کے لیے درخواست دائر کر دی

مریم نواز نے عرفان قادر ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست جمع کرائی جبکہ دوسری جانب اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے مریم نواز کی...

باجوڑ کی تحصیل سلارزئی میں غیرت کے نام پر دو خواتین سمیت چار افراد قتل ، ایک زخمی

قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل سلارزئی میں ایک ہفتے میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کے دو مختلف واقعات میں دو خواتین سمیت چار افراد ہلاک اور ایک...

افغانستان میں طالبان: انڈیا کے ساتھ فضائی رابطوں کی بندش، افغانستان سے پاکستان پھلوں کی درآمد سے قیمتوں پر کیا اثر پڑا؟

طالبان کے کابل پر قبضہ کرنے سے پہلے افغانستان سے پھل انڈیا اور دیگر ممالک کو فضائی راستوں سے جاتا تھا لیکن فی الحال افغانستان میں فضائی رابطے نہ ہونے کی...

Monday, 4 October 2021

عاصمہ شیرازی کا کالم: نظام گِر گیا تو؟

گزشتہ تین سالوں میں ایک سے بڑھ کر ایک سکینڈل اس حکومت سے وابستہ ہو چکا ہے۔ چینی، آٹا، دوائیاں، بجلی اور ضرورت کی ہر شے پہنچ سے بہت دور چیخ...

پینڈورا پیپرز: وزیراعظم عمران خان کے ’نیا پاکستان‘ کے عزم پر اپوزیشن کے سوال اور سوشل میڈیا پر بحث

پینڈورا پیپرز میں وزیراعظم پاکستان کی کابینہ کے بعض وزرا کے نام سامنے آنے کے بعد انھیں اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے تنقید کا سامنا ہے جبکہ پاکستان کے سوشل میڈیا...

محمد حنیف کا کالم: عمر شریف کو کس کا ڈر تھا؟

کراچی کا سب سے بڑا فنکار عمر شریف چلا گیا۔ کراچی کا دوسرا بڑا فنکار خود ایسا گھسا پٹا لطیفہ بن چکا ہے کہ اس کا غائبانہ ولیمہ کھانے والے بھی...

یسری رضوی کی بے بس دلہن کے روپ میں تصاویر پر سوشل میڈیا پر بحث: ’معاشرہ ہم سے ہے، ہمیں اپنے آپ کو کمزور تصور کرنا بند کر دینا چاہیے‘

زنجیروں میں جکڑی، تشدد کی شکار اور نم آنکھوں کی دلہن بنی تصاویر سے یسریٰ رضوی نے بچیوں کی رضامندی کے بغیر ہونے والی اور خوشی کے بغیر چلائی جانے والی...

’بجلی بچائیے‘ کا رواج ختم: کیا سستی بجلی سردیوں میں گیس کا متبادل ہو سکتی ہے؟

سستے نرخوں پر بجلی کی فراہمی کے فیصلے کا اطلاق یکم نومبر 2021 سے 28 فروری 2022 تک ہو گا جس سے 300 یا اس سے زائد یونٹ استعمال کرنے والے...

Sunday, 3 October 2021

پاکستان میں آباد اویغور مسلمانوں کی زندگی: ’چین میں ہمارے رشتہ داروں نے کہا دوبارہ فون مت کرنا‘

ایک اندازے کے مطابق اب پاکستان میں ایک ہزار کے قریب اویغور خاندان آباد ہیں۔ 47 سالہ محمد عمر خان پیدا تو پاکستان میں ہوئے لیکن اُن کے اجداد دو نسل...

پنڈورا پیپرز: وفاقی کابینہ کے ارکان اور سابق فوجی افسران کے پنڈورا پیپرز میں نام سامنے آنے کے بعد وزیر اعظم پاکستان کا تحقیقات کا اعلان

پنڈورا پیپرز میں لیک ہونے والی دستاویزات میں متعدد ایسی آف شور کمپنیوں اور کئی ملین ڈالر مالیت کے ٹرسٹ کے بارے میں معلوم ہوا جو مبینہ طور پر پاکستان کی...

پینڈورا پیپرز میں جنید صفدر کا نام شامل ہونے کا معاملہ: سرکاری عہدے داروں کی جانب سے ’فیک نیوز‘، مریم نواز کا شدید رد عمل

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیر اعظم عمران خان کے خصوصی معاون برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے دعوی کیا کہ ان پاکستانیوں میں مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر...

بلوچستان میں مبینہ پولیس فائرنگ سے دس سالہ بچہ ہلاک، لواحقین کا لاش سمیت احتجاج

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں سنیچر کی صبح مبینہ طور پر پولیس کی فائرنگ سے بچے کی ہلاکت کے بعد لواحقین نے تربت میں لاش سمیت حکومت کے...

وسعت اللہ خان کا کالم ’بات سے بات‘: کالعدم ٹی ٹی پی کے لیے این آر او

جتنے اتاولے آپ ٹی ٹی پی کو قومی دھارے میں لانے کے لیے ہیں، کیا اس سے آدھی خواہش پارلیمانی حزبِ اختلاف سے بھی مفاہمت کی رکھتے ہیں؟ کیا پاکستانی آئین...

Saturday, 2 October 2021

ڈاکٹر سلیمہ رحمان: تمام تر مشکلات کے باوجود ڈاکٹر بننے اور پھر نانسن ایوارڈ جیتنے والی افغان مہاجر لڑکی

صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں رہائش پذیر افغان مہاجر خاتون ڈاکٹر سلیمہ رحمان کو اس سال اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین یو این ایچ سی آر نے افغان...

آمنہ مفتی کا کالم ’اڑیں گے پُرزے‘: کم سے کم کام کی رائلٹی تو دے دیں

فنکاروں کا کام ہی ان کی جاگیر ہوتا ہے اور یہ جاگیر ایک ایسے معاہدے کے ذریعے ان سے ہتھیا لی جاتی ہے جسے شاید آنے والے وقت کے انسان حیران...

پاکستان اور ٹی ٹی پی کے ’مذاکرات‘: پاکستان نے تحریک طالبان پاکستان اور دیگر شدت پسند تنظیموں سے کب کب معاہدے کیے اور ان کا نتیجہ کیا نکلا؟

ماضی میں پاکستان نے کئی شدت پسند تنظیموں کے ساتھ باقاعدہ تحریری اور بعض اوقات غیر تحریری معاہدے کیے ہیں۔ ان تمام معاہدوں سے متعلق دو اہم حوالے قابل ذکر ہیں۔...

اسلام آباد میں گمشدہ فون سے تصویریں حاصل کر کے لڑکی کو بلیک میل کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو مبینہ طور پر ایک لڑکی کو اس کے گمشدہ فون سے تصاویر حاصل...

Friday, 1 October 2021

ایمل کاسی: جب ضعیف والد جوان بیٹے کو پی ایچ ڈی کی مبارکباد دینے اس کی قبر پر پہنچے

رواں برس 21 اپریل کو کوئٹہ میں ہونے والے ایک خودکش حملے میں ایمل کاسی ہلاک ہو گئے تھے جنھیں حال ہی میں حکومت بلوچستان نے بعد از مرگ پی ایچ...

افغان طالبان کی واپسی کیا پاکستان کے قبائلی اضلاع کو بھی متاثر کر رہی ہے؟

قبائلی اضلاع میں حالیہ کچھ عرصے میں تحریکِ طالبان پاکستان اور داعش سمیت شدت پسند حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت ہوئی ہے مگر فوج کا دعویٰ ہے کہ شدت پسندوں...

’شمالی وزیرستان کے شوریٰ مجاہدین گروپ کا 20 روزہ فائربندی کا اعلان‘، ٹی ٹی پی کی تردید

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستانی طالبان سے بات چیت کے عمل کی تصدیق کے بعد قبائلی ضلعے شمالی وزیرستان میں سرگرم مسلح گروپ شوریٰ مجاہدین کی جانب...

سیربین: افغانستان میں طالبان کی واپسی کیا پاکستان کے قبائلی اضلاع کو بھی متاثر کر رہی ہے؟

طالبان کی افغانستان میں واپسی کے اثرات کیا پاکستان کے قبائلی اضلاع پر بھی پڑ رہے ہیں؟ اور کیا پاکستان طالبان کی طرف سے پیدا ہونے والے اس نئے خطرے سے...

مریم نواز کی تصاویر پر بحث: ’لیڈر کی شخصیت بھی ان کے کرشمے کے لیے اتنی ہی اہم ہوتی ہے'

یہ بات تو سبھی مانتے ہیں کہ خوش لباسی ان رہنماؤں کا خاصہ بھی ہے اور ان کی شخصیت کو دو چند بھی کرتی ہے۔ لیکن اس وقت پاکستانی سوشل میڈیا...

ایوبیہ چیئرلفٹ: گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا چیئرلفٹ کو انسانی جانوں کے لیے ’خطرناک‘ قرار دیتے ہوئے بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے تفریحی مقام ایوبیہ میں موجود چیئرلفٹ کو تین برس پرانی رپورٹ کی بنیاد پر انسانی جانوں کے لیے ’خطرناک‘ قرار دیتے...

عمران خان کا تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات پر ٹی آر ٹی ورلڈ کو انٹرویو: ’پاکستانی طالبان سے بات ہو رہی ہے، نہیں جانتے کہ نتیجہ خیز ہوگی یا نہیں‘

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان میں شامل کچھ گروپوں سے بات چیت کر رہی ہے اور اگر وہ ہتھیار...

سعد رضوی: لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ کی نظر بندی کا نوٹیفیکیشن کالعدم

جمعے کے روز سعد رضوی کی نظربندی کے لیے جاری کردہ وفاقی حکومت کے نوٹیفیکیشن کے خلاف ان کے چچا کی طرف سے دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے لاہور ہائی...

پاکستان میں پیٹرول پھر مہنگا: حکومت موازنہ صرف تیل کی قیمت کا ہی کیوں کر ہی ہے قوتِ خرید اور مہنگائی کا کیوں نہیں؟

پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور اس کے نتیجے میں بڑھنے والی مہنگائی کے باوجود حکومت یہی دعویٰ کر رہی ہے کہ یہ قیمتیں خطے کے...

میڈیکل کے طلبہ کا احتجاج: ’بچپن سے ڈاکٹر بننے کا شوق تھا لیکن نظام کے آگے بے بس ہو گئی ہوں‘

پاکستان میں اس وقت میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہشمند طلبا اور طالبات میڈیکل ٹیسٹ کے نئے تجرباتی نظام کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اور ان کا مطالبہ ہے کہ...

Page 1 of 2526123»