طالبان کے کابل پر قبضہ کرنے سے پہلے افغانستان سے پھل انڈیا اور دیگر ممالک کو فضائی راستوں سے جاتا تھا لیکن فی الحال افغانستان میں فضائی رابطے نہ ہونے کی وجہ سے زیادہ تر پھل زمینی راستے سے پاکستان آ رہا ہے جس کی وجہ سے مقامی منڈی میں بھی پھلوں کی قیمتوں پر بھی فرق پڑا ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2YjioeW
Tuesday, 5 October 2021
افغانستان میں طالبان: انڈیا کے ساتھ فضائی رابطوں کی بندش، افغانستان سے پاکستان پھلوں کی درآمد سے قیمتوں پر کیا اثر پڑا؟
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments