پاکستان نے کووڈ کی نئی قسم کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر جن ممالک پر سفری پابندیاں عائد کی ہیں ان میں ہانگ کانگ، جنوبی افریقہ اور نمیبیا شامل ہیں۔ ادھر جنوبی افریقہ نے شکایت کی ہے کہ اسے کووڈ 19 کی نئی قسم اومیکورن کی دریافت پر داد دینے کی بجائے سزا دی جا رہی ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/315wdz8
Saturday, 27 November 2021
اومیکورن: پاکستان کی کووڈ کی نئی قسم کے خطرے پر ہانگ کانگ سمیت سات ممالک پر سفری پابندیاں، جنوبی افریقہ عالمی ردعمل پر ناراض
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments