اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو سے متعلق تحقیقاتی کمیشن کے لیے دائر درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ دیے کہ فرض کریں آڈیو درست بھی ہے تو اصل کلپ کہاں کس کے پاس ہے؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ جوڈیشل ایکٹیوزم کے باعث پہلے ہی عدلیہ کو بہت نقصان کو چکا ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3cZZyxO
Monday, 29 November 2021
ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کلپ پر سماعت: ’فرض کریں آڈیو درست بھی ہے تو اصل کلپ کہاں کس کے پاس ہے؟‘
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments