Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Monday 24 January 2022

عمران خان کی تقریر: کیا پاکستانی وزیراعظم صرف اپوزیشن کو مخاطب کر رہے تھے؟

وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو عوام کے سوالات کے جواب میں انھوں نے سخت لہجہ اپناتے ہوئے کہا کہ اگر وہ سڑکوں پر نکل آئے تو وہ 'زیادہ خطرناک' ہو جائیں گے۔ تاہم وزیر اعظم نے اس تقریر میں مسلسل 'آپ لوگوں' کو مخاطب کیا جس سے بظاہر تو لگا کہ وہ حزب اختلاف کے بارے میں بات کر رہے ہیں تاہم مختلف حلقوں میں اس بارے میں گفتگو شروع ہو گئی کہ ان کا یہ بیان کسی اور کے بارے میں اشارہ تو نہیں کر رہا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3GRfsYx

No comments:
Write comments