پاکستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق پاکستان سے متصل افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرھار میں تحریک طالبان پاکستان کے سابق میڈیا انچارج مولانا محمد علی بلتی عرف خالد بلتی پُراسرار طور اغوا کے بعد قتل کر دیے گئے ہیں۔ یہ افغانستان میں طالبان کے برسر اقتدار آنے کے بعد اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3r5F6Ci
Tuesday, 11 January 2022
خالد بلتی کی مبینہ ہلاکت کا معمہ: افغانستان میں مبینہ طور پر مارے جانے والے تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر کون تھے؟
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments