عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے بعد پاکستان میں سڑکوں سے لے کر سوشل میڈیا تک فوجی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جس سے کئی سوالوں نے جنم لیا ہے۔ ایسے میں بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی پریس کانفرنس فوج پر تنقید کا جواب دینے کے لیے ضروری تھی تاہم کچھ کے نزدیک یہ باتیں کہنے میں تھوڑی سی تاخیر ہو گئی۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/JG4saIC
Thursday, 14 April 2022
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس: کیا فوج نے خود کو عمران خان کے بیانیے سے دور کر لیا ہے؟
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments