پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر تربت سے تعلق رکھنے والی شاری بلوچ پر الزام ہے کہ منگل کو جامعہ کراچی میں چینی اساتذہ کو نشانہ بنانے والا خودکش حملہ انھوں نے کیا۔ شاری بلوچ کے خاندان کے افراد کے مطابق جب انھیں یہ خبر ملی تو یہ ان کے لیے ایک جھٹکے سے کم نہ تھی۔ شاری کے آبائی علاقے تربت سے ان کے بارے ہمیں مزید بتا رہے ہیں نامہ نگار ریاض سہیل اور ساتھی محمد نیبیل اس ویڈیو میں۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/jPnsmSG
Thursday, 28 April 2022
شاری بلوچ: کراچی یونیورسٹی میں خودکش حملہ کرنے والی خاتون کے اہلخانہ جنھیں اب بھی لگتا ہے ’جیسے یہ کوئی بُرا خواب ہے‘
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments