اس معاہدے نے دونوں طرف کی اقلیتوں کی امیدوں کو نئی زندگی دی۔ حقیقت میں اس معاہدے کے بعد دونوں ملکوں میں کچھ وقت کے لیے اعتماد بھی بحال ہوا۔ پاکستان کے وزیراعظم لیاقت علی خان اور ان کے انڈین ہم منصب جواہر لال نہرو کے درمیان جنگ نہ کرنے کے مجوزہ معاہدے پر بھی دو سو سے زیادہ خطوط اور ٹیلی گرامز کا تبادلہ ہوا۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/gGdnuDE
Sunday, 17 April 2022
لیاقت، نہرو معاہدہ: جب پاکستان اور انڈیا نے اقلیتوں کے تحفظ اور پروپیگنڈا سے بچنے کا عہد کیا
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments