سنہ 2020 میں ایف آئی اے کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں کی گئی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ ان کے ملازم ملک مقصود کے نام پر مختلف بینکوں میں سات اکاؤنٹ تھے جن میں تین ارب 70 کروڑ روپے سامنے آئے تھے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/ib0OAWp
Friday, 10 June 2022
ملک مقصود: شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے اہم کردار ملک مقصود کون تھے؟
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments