سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی سے وابستہ بیشتر افراد 'بدلے‘ کی باتیں دہراتے ہوئے پنجاب پولیس کے سپاہیوں سے لے کر افسران تک کی تصاویر ایسے عنوانات کے ساتھ شئیر کر رہے ہیں جن میں حکومت میں آنے کے بعد واضح الفاظ میں 'بدلہ‘ لینے کی بات دہرائی گئی ہے۔ جس کے بعد سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی بدلے سے کیا مراد ہے؟ پولیس والوں کی تصاویر و نجی معلومات سوشل میڈیا پر پھیلانے کا مقصد کیا ہے؟ اور کیا پی ٹی آئی ویجلینٹی جسٹس یا ہجوم کے ذریعے انصاف کی طرف جار ہی ہے؟
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/F7xNEJn
Tuesday, 19 July 2022
’25 مئی کا بدلہ ‘: کیا پی ٹی آئی پنجاب میں حکومت بنانے کے بعد پولیس افسران کا ’احتساب‘ کرے گی؟
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments