مسلم لیگ ن اور حکومتی اتحاد میں شامل دیگر جماعتوں نے چیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے دائر درخواست پر فل کورٹ بینچ تشکیل دیا جائے۔ حکومتی اتحاد میں شامل رہنماؤں کے حالیہ بیانات کے بعد اکثر افراد یہ سوال کر رہے ہیں کہ کیا اب عدلیہ کے حوالے سے مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کا بیانیہ تبدیل ہو رہا ہے؟
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/tgRGlwT
Sunday, 24 July 2022
حکومتی اتحاد کا فل بینچ کا مطالبہ: کیا عدلیہ کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) اور حکومتی اتحاد کا بیانیہ تبدیل ہو رہا ہے؟
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments