گجرات کے تھانہ دولت نگر میں خاتون پولیس اہلکار موجود نہ ہونے پر ایک مرد اہلکار کو نقاب پہنا کر ملزمہ کے ساتھ کھڑا کر دیا گیا اور یہ فوٹو سیشن میڈیا کو بھی جاری کر دیا گیا۔ اس انوکھے واقعے کی تصاویر نہ صرف مقامی طور پر پولیس کے لیے جگ ہنسائی کا سبب بنی ہیں بلکہ سوشل میڈیا پر بھی اس اقدام کو آڑے ہاتھوں لیا جارہا ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/8z7snpB
Tuesday, 19 July 2022
گجرات پولیس کا 'جگاڑ‘ لیڈی کانسٹیبل نہ ہونے پر مرد اہلکار کو نقاب پہنا کر ملزمہ کے ساتھ فوٹو سیشن کروا لیا
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments