کراچي ميں بھائي کے ہاتھوں بھائي کا قتل ہوگیا۔ نيشنل کوچنگ سينٹر سے ملنے والی 7 سالہ بچے کی لاش کے معاملے ميں ہولناک انکشاف سامنے آگیا۔ سات سالہ حسن کے قتل ميں اس کا بھائي معاذ ملوث نکلا۔ مزيد بتا رہے ہیں نمائندہ سماءشہباز خان
The post کراچی: بچے کوزیادتی کے بعدقتل کرنے والاسگابھائی نکلا appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2DZnQIW
No comments:
Write comments