لاہور: مسلم لیگ ن کےرہنما رانا ثنا نے کہاہےکہ نوازشریف پارٹی کے قائدتھے،ہیں اور رہیں گے۔ سماءسے بات کرتےہوئے رانا ثنانےکہاکہ نوازشریف کی پالیسیوں کو ان کے مشورےکےتحت آگے بڑھایاجائےگا۔ رانا ثنا کا کہناتھاکہ چوہدری نثارعلی خان کے کوئی اختلافات نہیں ہیں اور وہ پارٹی کے فیصلوں میں شامل ہیں۔ رانا ثنانے امکان ظاہر کیا...
The post پاکستان کےجمہوری امن کوٹارگٹ کرنےکےعمل سےنوازشریف پریشان ہیں،رانا ثناء appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2FzVuTe
No comments:
Write comments