خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کی جانب سے مریخ پر لی گئی نئی پینوراما تصویر جاری کردیں۔ کیمرے سے لی گئی تصویر میں ایسے رنگوں کا انتخاب کیا گیا ہے، جس سے ایسا لگتا ہے کہ یہ زمین پر دن کے اوقات میں لی گئی ہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء
The post یہ مریخ ہے یا زمین ؟ appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2s4VKq7
No comments:
Write comments