کراچی: تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلالئی نےمطالبہ کیاہےکہ نقیب اوردیگرافراد کے ماورائے عدالت قتل پرکمیشن بنایا جائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے عائشہ گلالئی نے قانون نافذ کرنےوالےاداروں کوتنقید کانشانہ بنایا۔ عائشہ کاکہناتھاکہ سندھ اور کے پی کے پولیس ایک جیسی ہے۔انھوں نے مطالبہ کیاکہ نقیب کے قتل پرکمیشن بنایا جائے۔ عائشہ گلالئی نےکہاکہ...
The post عائشہ گلالئی نےنیامطالبہ کردیا appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2DZJdtC
No comments:
Write comments