Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Saturday 17 February 2018

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عمرایوب تحریک انصاف میں شامل

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی عمر ایوب نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کرکے تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا۔ملاقات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک بھی موجود تھے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: مسلم لیگ (ن) کے رہنما لیاقت جتوئی تحریک انصاف میں شامل

(ن) لیگ چھوڑنے والے عمر ایوب نے تحریک انصاف کی قیادت اور پارٹی منشور پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور پی ٹی آئی کی جدوجہد میں عملی کردار ادا کرنے  کی یقین دہانی کراتے ہوئے ہمہ وقت فعال اور متحرک رہنے کا عزم کیا۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عمر ایوب خان کی پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم کیا۔

The post مسلم لیگ (ن) کے رہنما عمرایوب تحریک انصاف میں شامل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2EAORmy

No comments:
Write comments