لندن / اسلام آباد : برطانوی ذرائع ابلاغ سے جاری رپورٹس کے مطابق پاکستان میں تعینات چین کے سفیر کا کہنا ہے کہ بلوچ علیحدگی پسندوں سے سی پیک منصوبے کو کوئی خطرہ نہیں، بلوچ علیحدگی پسند اگر حقیقی پاکستانی ہوتے تو قومی مفاد کو ضرور سوچتے اور ملکی ترقی کیلئے کام کرتے۔ برطانوی نشریاتی...
The post بلوچ علیحدگی پسند حقیقی پاکستانی ہوتے تو قومی مفاد کا سوچتے appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2GHuAJv
No comments:
Write comments