Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Saturday, 3 February 2018

اسحاق ڈار نے سینیٹ الیکشن کے لیے فارم حاصل کرلیا

 اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اور نیب ریفرنسز میں اشتہاری ملزم اسحاق ڈار نے سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب ریفرنسز میں احتساب عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دیے گئے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار اگلے ماہ ہونے والے سینیٹ الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے اپنے نمائندے کے ذریعے کاغذات نامزدگی حاصل کیے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں: احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دے دیا

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایوانِ بالا یعنی سینیٹ کا انتخاب 3 مارچ کو کرانے کا اعلان کیا ہے جس کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی حاصل کرنا شروع کردیے ہیں۔

The post اسحاق ڈار نے سینیٹ الیکشن کے لیے فارم حاصل کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2DZNJnY

No comments:
Write comments