Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Friday, 2 February 2018

بلوچستان کے عوام کی خدمت جاری رکھوں گا،وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی خدمت جاری رکھوں گا جب کہ ہمارے دروازے عوام کے لئے کھلے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خواتین گھریلو معاملات اور نوکریوں کی درخواستیں لائی ہیں جس پر ہمدردانہ غو رکر یں گے جب کہ درخواست گزاروں کی شکایات میرٹ پر دور کی جائیں گی۔

عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ پولیس کے محکمہ میں اصلاحات لاکر اسے بہتر بنایا جائے گا اور جلد ہی اضلاع کی سطح پر ڈپٹی کمشنر بھی کھلی کچہریاں لگائیں گے اور ہمارے دروازے عوام کے لئے ہر روز کھلے ہیں، میں بلوچستان کے عوام کی خدمت جاری رکھوں گا۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے عوامی مسائل سننے کے لئے کھلی کچہری لگائی ہے جہاں ہزاروں شہری اپنی شکایات لیکر آئے جب کہ داد رسی کیلئے آنے والوں میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شامل تھی۔

The post بلوچستان کے عوام کی خدمت جاری رکھوں گا،وزیر اعلیٰ بلوچستان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2FCMFH6

No comments:
Write comments