کامرہ کینٹ: تھانہ صدرکی حدود ماڑی گاؤں میں باپ نے دو بیٹیوں اور بیوی کوقتل کردیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق کامرہ کینٹ میں تھانہ صدرکی حدود ماڑی گاؤں میں باپ نے دو بیٹیوں اوربیوی کوفائرنگ کرکے قتل کردیا جب کہ بیٹا زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد پولیس فوری طورپرجائے وقوعہ پہنچی اورلاشوں اور زخمی بچے کواسپتال منتقل کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغازکردیا گیا ہے، ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔
The post کامرہ کینٹ میں باپ نے دوبیٹیوں اوربیوی کوقتل کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2nzNOZB
No comments:
Write comments