گوجرانوالہ: مریم نواز نے کہاہےکہ انصاف کاترازوایک جانب جھکاہوگاتوعوام سوال کریں گے۔ گوجرانوالہ میں مریم نوازنےسوشل میڈیاکنونشن سےخطاب کرتےہوئے کہاکہ انصاف کاترازوایک جانب جھکاہوگاتوعوام سوال کریں گے۔ مریم نوازکاکہناتھاکہ الیکشن قریب آتےہی رونےکی آوازیں تیزہورہی ہیں۔ انھوں نے کہاکہ عوام کےووٹ کی توہین کی کوئی سزانہیں،انتقامی عدالت کوگواہ نہیں مل رہے۔ مریم نواز نے شکر...
The post الیکشن قریب آتےہی رونےکی آوازیں تیزہورہی ہیں،مریم نواز appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2BPxdFc
No comments:
Write comments