Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Saturday, 3 February 2018

کراچی میں سوتیلی بیٹی سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں ایک شخص گرفتار

کراچی: چنیسر گوٹھ کے علاقے میں دس سالہ سوتیلی بیٹی سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے چنیسر گوٹھ میں پولیس نے دس سالہ سوتیلی بیٹی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام میں ملزم نوید مہر کو گرفتار کرلیا ہے۔ بلوچ کالونی پولیس نے متاثرہ بچی کے حقیقی والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ  متاثرہ بچی کی والدہ صابرہ کی ملزم نوید مہر سے یہ تیسری شادی ہے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کی درخواست 

صابرہ نے پہلی شادی منیر احمد سے کی تھی۔ بعدازاں دوسری شادی  یعقوب مہر سے کی لیکن پہلی شادی کی طرح یہ شادی بھی کامیاب نہ ہوسکی۔ اس کے بعد متاثرہ بچی کی والدہ نے اپنے  دوسرے شوہر یعقوب مہر سے طلاق لے کر اسی کے بھائی ملزم نوید مہر سے تیسری شادی کی تھی۔ جس نے مبینہ طور پر اپنی سوتیلی بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی۔

The post کراچی میں سوتیلی بیٹی سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں ایک شخص گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2s6Cvwm

No comments:
Write comments